صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 16 AUG 2022 9:35AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 208.31 کروڑ(93.80کروڑ دوسری خوراک  اور 12.36کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3  6،10،86 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1،11،252 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.25  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.56 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15،040 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4،36،38،844 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 8،813 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.15 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.79) فیصد ہے ۔

اب تک کُل87.95کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،12،129 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

ش ح ۔ س ک ۔ ج

U. No.9178


(Release ID: 1852162) Visitor Counter : 133