وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں 2022 کے کامن ویلتھ گیمز میں مسلح افواج کے میڈلسٹ اور شرکاء کے ساتھ بات چیت کی


جناب سنگھ نے ان کی بہترین کارکردگی اور قوم کا سر فخر سے بلند کرنے پر انھیں مبارکباد دی

Posted On: 12 AUG 2022 3:05PM by PIB Delhi

 

وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے بارہ اگست 2022 کو نئی دہلی میں مسلح افواج کے ان اہلکاروں سے بات چیت کی جنھوں نے برمنگھم، برطانیہ میں حال ہی میں اختتام پذیر کامن ویلتھ گیمز میں قوم کا نام روشن کیا ہے۔ یہ انتہائی قابل تعریف بات ہے کہ تین افواج کے پندرہ کھلاڑیوں نے چھ سونے کے تمغے، چار چاندی کے تمغے اور پانچ کانسے کے تمغے جیتے۔ 28 جولائی سے آٹھ اگست 2022 کے دوران ہوئے ان کھیلوں میں کل 31 اہلکاروں نے شرکت کی تھی۔

سونے کے تمغے جیتنے والوں میں نائب صوبیدار جرمنی لال رنیگا، حولدار اچنتاچیولی، صوبیدار دیپک پونیا، صوبیدار امیت ، اے جی، پی او، پی ٹی نوین اور اے جی ، پی او کو(Tel)الدوسے پال شامل ہیں اور انھوں نے چاندنی اور سونے کے تمغے جیتنے والوں کے ہمراہ عزت افزائی کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے کھلاڑیوں کے اس جتھے کی اعلیٰ کارکردگی کی تعریف کی اور مستقبل کے تمام مقابلوں میں بھی ملک کا نام روشن کرنے کی نیک تمنائیں پیش کیں۔ چیف آر دی ائر اسٹاف ائر چیف مارشل وی آر چودھری، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل آر ہری کمار، ڈیفنس سکریٹری ڈاکٹر اجے کمار ،وائس چیف آف آرمی اسٹاف لفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو اس موقع پر نفسِ نفیس موجود تھے۔

نمبر شمار

خدمت

نام

نظم و ضبط ۔

کارکردگی

1

آرمی

نائب صدبیدار جرمی لال رینگا

ویٹ لفٹنگ

گولڈ

2

حولدار اچنتا شیولی

ویٹ لفٹنگ

گولڈ

3

صوبیدار امیت

باکسنگ

گولڈ

4

صوبیدار دیپک پونیا

ریسلنگ (FS)

گولڈ

5

نائب صوبیدار اویناش سوبلے

ایتھلیٹکس

سلور

6

صوبیدار سندیپ

ایتھلیٹکس

کانسہ

7

صوبیدار محمد حشام الدین

باکسنگ

کانسہ

8

RECTحولدار دیپک

ریسلنگ (FS)

کانسہ

9

فضا ئیہ

جے ڈبلیو او وکاس ٹھاکر

ویٹ لفٹنگ

سلور

10

جے ڈبلیو او گورو راجہ

کانسہ

11

ایس جی ٹی، اے ابوکر

ٹرپل جمپ ۔

سلور

12

نیوی

اے جی، پی او، پی ٹی نوین

کشتی

گولڈ

13

اے جی ، پی او، کوم(Tel) ایلدوسے پال

ٹرپل جمپ ۔

گولڈ

14

Com(Tel) لوپریت سنگھ

ویٹ لفٹنگ

کانسہ

15

پی او سی او ایم(Tel)جگراج سنگھ

ہاکی

سلور

****

 

U.No:9078

ش ح۔ر ف۔ س ا


(Release ID: 1851301) Visitor Counter : 164