صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ نے ،جناب جگدیپ دھنکر کو بھارت کے نائب صدر کے عہدے کا حلف دلایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 AUG 2022 1:46PM by PIB Delhi
بھارت کی صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (11 اگست 2022) راشٹر پتی بھون میں منعقد حلف برداری کی ایک تقریب میں جناب جگدیپ دھنکر کو بھارت کے نائب صدر کے عہدے کا حلف دلایا ۔
*************
ش ح۔و ا۔رم
U-9026
(ریلیز آئی ڈی: 1850854)
وزیٹر کاؤنٹر : 161