صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.79  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.86کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,25,076  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16,299 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.53  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.85  فیصد ہے

Posted On: 11 AUG 2022 9:51AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 207.79 کروڑ (2,07,29,46,593) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,75,36,174 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.96کروڑ (3,96,45,370) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412843

دوسری خوراک

10097169

احتیاطی خوراک

6505170

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18432431

دوسری خوراک

17682327

احتیاطی خوراک

12644292

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39645370

دوسری خوراک

28924432

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61411968

دوسری خوراک

51629137

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

559939982

دوسری خوراک

510546366

احتیاطی خوراک

37056551

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203775969

دوسری خوراک

195707830

احتیاطی خوراک

23072528

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127500642

دوسری خوراک

122316154

احتیاطی خوراک

35645432

احتیاطی خوراک

114923973

کل تعداد

2,07,29,46,593

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   1,25,076  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.28فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.53 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,431 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,35,55,041  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,299  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,56,153  انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.92 کروڑ سے زیادہ (87,92,33,251) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.85 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.58فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

 

**********

 

 

 

 

ش ح ۔س  ک۔ف ر

U.No:9004

 

 


(Release ID: 1850783) Visitor Counter : 136