صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
11 AUG 2022 9:48AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 202.79 کروڑ(93.69کروڑ دوسری خوراک اور11.49کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25,75,389 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,25,076 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.28 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.53 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,431,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,35,55,041 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,299 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.58 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.48) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.92 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,56,153 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.9002
(Release ID: 1850777)
Visitor Counter : 89