مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

’سب کے لیے مکان‘ مشن کی مدت 31 مارچ 2022 تک کے تحت 122.69 لاکھ مکانات کی منظوری


منظور شدہ مکانات  میں سے  102.23 لاکھ مکانات کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے جن میں سے 61.50 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں/مستحقین  کودستیاب کرائے جاچکے ہیں

Posted On: 04 AUG 2022 3:42PM by PIB Delhi

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت پردھان منتری آواس یوجنا-اربن (پی ایم اے وائی – یو) 'ہاؤسنگ فارآل'  مشن پر25.06.2015 سے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز) کو تمام اہل شہری استفادہ کنندگان کو پکے مکانات فراہم کرنے کے لیے مرکزی امداد دینے کے لیے عمل درآمد کر رہی ہے۔  ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ پیش کردہ پروجیکٹ تجاویز کی بنیاد پر، مشن کی مدت کے دوران یعنی 31 مارچ 2022 تک کل 122.69 لاکھ مکانات کی منظوری دی گئی ہے۔

منظور شدہ مکانات میں سے 102.23 لاکھ  مکانات کی تعمیر کا کام شروع ہوچکاہے۔ جن میں سے 61.50 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں/مستحقین تک پہنچائے گئے ہیں۔

پی ایم اے وائی - یو کے تحت، گزشتہ چار سالوں اور رواں سال کے دوران، کل 89,90,838 مکانات کی منظوری دی گئی ہے، 78,92,361 کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے، 54,08,086 مکمل ہوچکے ہیں اور 48,66,306  مستفیدین کو الاٹ کردیئے گئے ہیں۔

پی ایم اے وائی -یو کے تحت گزشتہ چار سالوں اور موجودہ سال (مالی سال 2018-2023) کے دوران جاری اور استعمال کی گئی مرکزی امداد کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے اور سال وار تفصیلات ضمیمہ-I میں ہیں۔

پی ایم اے وائی - یو کے تحت پچھلے چار سالوں اور موجودہ سال (مالی سال 2018-2023) کے دوران منظور شدہ مرکزی امداد اور ریاستی حصہ کی ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور سال وار تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔

پی یم اے وائی - یو کے تحت زیر تعمیر مکانات کے ساتھ منصوبوں کی تعداد کی ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ  سے تفصیلات ضمیمہ III میں ہیں۔

منصوبوں کی تکمیل میں عام طور پر اسکیم کے مختلف عمودی حصوں میں 12-36 ماہ لگتے ہیں۔ کل 122.69 لاکھ منظور شدہ مکانات میں سے گزشتہ دو سالوں میں تقریباً 41 لاکھ مکانات کی منظوری دی گئی ہے۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ منظور شدہ مکانات کی تعمیر میں تیزی لائیں تاکہ تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس کے مطابق تمام مکانات مقررہ وقت کے اندر مکمل ہوں۔

 

ضمیمہ I

پی ایم اے وائی – یو کے تحت  گزشتہ چار برسوں اوررواں برس (مالی سال 2018 تا 2023) کے دوران   جاری کردہ اور استفادہ کردہ مرکزی امداد کی ریاست / مرکز کے زیر انتظا م علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

جاری شدہ مرکزی امداد (کروڑ روپئے میں)

استعمال شدہ مرکزی امداد (روپئے کروڑ میں)

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

1

انڈمان نکوبار جزائر

0.05

0.17

0.46

1.06

-

0.05

-

0.46

1.06

-

2

آندھرا پردیش

3,465

919

2,419

2,475

1,664

2,569

1,566

3,166

3,991

-

3

ہماچل پردیش

11

21

8.57

28

-

21

0.65

7.53

56

-

4

آسام

15

494

126

180

-

8

245

660

131

74

5

بہار

505

528

572

93

-

84

206

1,095

566

190

6

چنڈی گڑھ (یوٹی)

3.42

8.24

9.18

3.45

-

3.42

8.24

9.18

3.45

-

7

چھتیس گڑھ

419

725

690

381

-

101

742

1,108

611

-

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو کے یوٹی

28

36

46

26

-

24

33

46

45

-

9

دہلی (این سی آر)

230

144

145

45

-

230

144

145

45

-

10

گوا

9.35

10

37

9.17

-

8.99

10

37

9.19

-

11

گجرات

3,487

2,254

3,242

4,193

-

2,973

2,225

3,700

4,470

617

12

ہریانہ

369

248

290

173

-

191

187

295

329

-

13

ہماچل پردیش

25

30

33

46

-

5.37

20

51

56

12

14

جموں وکشمیر (یوٹی )

34

100

132

44

-

4.76

87

35

123

-

15

جھارکھنڈ

419

331

535

260

-

617

528

421

226

65

16

کرناٹک

729

702

1,142

530

-

798

713

2,096

1,084

-

17

کیرالہ

661

266

174

372

13

207

275

210

780

-

18

لداخ (یوٹی)

1.79

-

0.43

4.46

-

0.49

-

0.43

7.35

-

19

لکشدیپ (یوٹی)

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

20

مدھیہ پردیش

2,723

1,045

2,412

1,978

432

1,159

1,297

5,375

3,181

280

21

مہاراشٹر

2,863

2,405

3,943

3,358

-

2,603

2,344

3,606

3,425

-

22

منی پور

12

65

100

0.13

-

1.22

0.10

184

4.61

303

23

میگھالیہ

0.99

0.64

1.30

17

-

0.99

4.40

1.20

11

5.17

24

میزورم

34

7.89

72

14

-

5.74

74

31

14

-

25

ناگالینڈ

65

14

106

34

-

1.44

15

8.19

128

-

26

اڈیشہ

411

321

387

328

-

499

327

427

284

-

27

پڈوچیری (یوٹی)

15

51

37

17

-

8.66

33

73

11

-

28

پنجاب

182

188

507

253

-

148

188

432

401

-

29

راجستھان

398

601

789

996

-

454

557

882

724

125

30

سکم

1.80

0.38

1.57

1.35

-

0.18

0.38

1.57

1.35

-

31

تملناڈو

1,409

1,942

1,627

1,570

-

483

2,841

2,478

2,227

353

32

تلنگانہ

342

385

777

298

-

1,378

409

838

298

-

33

تریپورہ

151

166

234

62

-

437

159

29

291

144

34

اترپردیش

4,626

4,046

4,913

3,943

-

1,790

6,381

4,811

4,170

1,039

35

اتراکھنڈ

80

80

161

89

-

71

159

111

109

14

36

مغربی بنگال

1,294

931

1,607

421

-

1,547

1,025

1,272

1,410

270

میزان

25,019

19,068

27,276

22,243

2,110

18,435

22,802

33,641

29,229

3,486

* Includes funds utilized against Central Assistance released preceding years of last three years and current year

 

پی ایم اے وائی – یو کے تحت  گزشتہ چار برسوں اوررواں برس (مالی سال 2018 تا 2023) کے دوران   منظورکردہ مرکزی امداد اور ریاست کے حصے / مرکز کے زیر انتظا م علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقہ

منظور  شدہ مرکزی امداد (کروڑ روپئے میں)

ریاستی حصہ (روپئے کروڑ میں)

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان نکوبار جزائر

0.05

-

5.39

0.03

-

-

-

-

2

آندھرا پردیش

2,293

8,555

8,104

6,759

823

3,483

-

813

3

ہماچل پردیش

2.35

14

0.62

39

-

-

-

-

4

آسام

45

784

309

541

12

258

88

180

5

بہار

1,490

782

662

215

474

230

175

40

6

چنڈی گڑھ (یوٹی)

3.42

8.24

9.18

3.45

-

-

-

-

7

چھتیس گڑھ

1,258

536

578

931

1,011

231

202

381

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو کے یوٹی

35

33

46

26

8.77

-

-

-

9

دہلی (این سی آر)

230

144

145

45

-

-

-

-

10

گوا

8.99

10

37

9.17

-

-

-

-

11

گجرات

4,448

3,115

3,301

4,321

1,221

1,187

638

821

12

ہریانہ

1,152

188

290

176

616

0.87

-

2.38

13

ہماچل پردیش

5.37

24

46

50

-

1.49

6.14

9.10

14

جموں وکشمیر (یوٹی )

225

163

25

199

24

16

-

21

15

جھارکھنڈ

228

518

258

975

102

203

73

463

16

کرناٹک

2,677

1,264

949

1,022

2,273

84

84

652

17

کیرالہ

522

185

325

547

204

15

75

155

18

لداخ (یوٹی)

1.90

3.56

0.43

0.01

0.16

0.40

-

-

19

لکشدیپ (یوٹی)

-

-

-

-

-

-

-

-

20

مدھیہ پردیش

3,552

1,756

1,290

3,437

2,026

818

251

1,709

21

مہاراشٹر

8,860

4,849

4,621

5,581

4,772

1,670

995

1,533

22

منی پور

218

0.10

173

90

-

-

-

-

23

میگھالیہ

22

37

1.20

0.05

-

-

-

-

24

میزورم

5.74

7.89

149

14

-

-

-

-

25

ناگالینڈ

171

92

60

0.07

-

-

-

-

26

اڈیشہ

737

190

332

1,115

236

55

77

1,810

27

پڈوچیری (یوٹی)

56

33

47

27

29

27

20

26

28

پنجاب

199

608

296

236

7.22

66

-

-

29

راجستھان

817

671

808

777

-

-

-

-

30

سکم

0.18

0.38

1.57

1.35

-

-

-

-

31

تملناڈو

2,266

1,889

1,651

1,478

4,049

1,484

1,864

1,433

32

تلنگانہ

342

385

1,007

383

-

-

800

286

33

تریپورہ

107

73

197

165

11

98

19

18

34

اترپردیش

10,543

5,453

4,074

2,376

6,482

3,203

2,051

1,204

35

اتراکھنڈ

233

141

132

340

106

20

6.93

167

36

مغربی بنگال

2,115

1,164

2,167

2,666

2,553

1,160

2,215

3,180

میزان

44,870

33,676.52

32,096.49

34,545.65

27,041.22

14,307.85

9,642.00

14,903.74

Note : Under the mission houses were sanctioned till 31st March 2022 therefor no Central Assistance sanctioned during the Current FY (2022- 23)

نوٹ: مشن کے تحت 31مارچ 2022 تک مکانات کو منظوری دی گئی تھی اس لئے رواں مالی سال 2022-23) کے دوران کوئی مرکزی امداد منظور نہیں کی گئی

 

 

 

 

ضمیمہ III

 

 

پی ایم اے وائی – یو کے تحت  زیر تعمیر مکانوں کے ساتھ ساتھ پروجیکٹوں کی تعداد کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات

 

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے

پروجیکٹوں کی تعداد

زیرتعمیر مکانات کی تعداد

 

 

 

 

1

انڈمان نکوبار جزائر

2

332

 

 

2

آندھرا پردیش

1,126

13,11,402

 

 

3

ہماچل پردیش

58

4,731

 

 

4

آسام

427

99,381

 

 

5

بہار

503

2,11,540

 

 

6

چنڈی گڑھ (یوٹی)

-

-

 

 

7

چھتیس گڑھ

1,637

1,04,997

 

 

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیو کے یوٹی

8

2,419

 

 

9

دہلی (این سی آر)

-

-

 

 

10

گوا

1

2

 

 

11

گجرات

1,447

1,38,527

 

 

12

ہریانہ

412

34,568

 

 

13

ہماچل پردیش

270

4,925

 

 

14

جموں وکشمیر (یوٹی )

393

32,324

 

 

15

جھارکھنڈ

331

95,960

 

 

16

کرناٹک

2,351

3,18,711

 

 

17

کیرالہ

556

25,348

 

 

18

لداخ (یوٹی)

8

477

 

 

19

لکشدیپ (یوٹی)

-

-

 

 

20

مدھیہ پردیش

1,671

3,29,186

 

 

21

مہاراشٹر

1,005

2,29,659

 

 

22

منی پور

44

36,436

 

 

23

میگھالیہ

35

2,710

 

 

24

میزورم

49

28,854

 

 

25

ناگالینڈ

72

24,578

 

 

26

اڈیشہ

816

52,915

 

 

27

پڈوچیری (یوٹی)

45

8,749

 

 

28

پنجاب

821

45,433

 

 

29

راجستھان

289

32,196

 

 

30

سکم

10

383

 

 

31

تملناڈو

3,741

1,70,538

 

 

32

تلنگانہ

116

25,468

 

 

33

تریپورہ

109

19,905

 

 

34

اترپردیش

4,061

4,03,630

 

 

35

اتراکھنڈ

194

14,796

 

 

36

مغربی بنگال

453

2,01,923

 

 

میزان

23,061

40,13,003

 

 

 

 

 

 

************

 

 

ش ح ۔ س ب۔ ف ر

 

U. No.8708

 


(Release ID: 1848614) Visitor Counter : 151


Read this release in: Odia , English , Manipuri