صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
05 AUG 2022 9:20AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 205.59 کروڑ(93.46کروڑ دوسری خوراک اور 10.09کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36,95,835 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,35,364 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.31 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.50 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,595 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,34,45,624 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,551 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((5.14 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.64) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.71کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,00,110 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.8702
(Release ID: 1848579)
Visitor Counter : 134