صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 204.84  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.91 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,37,057  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 17,135 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.49  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.67   فیصد ہے

Posted On: 03 AUG 2022 9:56AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 204.84 کروڑ (2,04,84,30,732) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,71,69,995 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.91کروڑ (3,91,64,000) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,12,126

دوسری خوراک

1,00,91,609

احتیاطی خوراک

63,71,274

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,30,975

دوسری خوراک

1,76,73,597

احتیاطی خوراک

1,23,43,049

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,91,64,000

دوسری خوراک

2,81,50,990

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,12,44,472

دوسری خوراک

5,11,61,641

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,96,10,506

دوسری خوراک

50,91,40,095

احتیاطی خوراک

2,57,99,669

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,37,03,142

دوسری خوراک

19,53,59,973

احتیاطی خوراک

1,70,95,408

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,74,51,621

دوسری خوراک

12,20,86,594

احتیاطی خوراک

3,31,39,991

احتیاطی خوراک

9,47,49,391

کل تعداد

2,04,84,30,732

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,37,057  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.31 فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.49  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,823  مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,34,03,610     ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17,135  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,64,919 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 87.63 کروڑ سے زیادہ (87,63,57,530 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.67 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  3.69 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:857


(Release ID: 1847695) Visitor Counter : 196