صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 03 AUG 2022 9:42AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 204.84  کروڑ(93.36کروڑ دوسری خوراک  اور 9.47کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  23,49,651 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,37,057 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.31 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.49 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,823مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,34,03,610 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 17,135 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.69 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.67) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.63کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,64,919 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

U. No.8571


(Release ID: 1847679) Visitor Counter : 155