خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

موجودہ فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز

Posted On: 02 AUG 2022 1:07PM by PIB Delhi

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ صنعتوں کے تازہ ترین سالانہ سروے (اے ایس آئی) 2018-19 کے مطابق، رجسٹرڈ سیکٹر میں فوڈ پروسیسنگ یونٹس کی کل تعداد 40,579 تھی۔ اس کے علاوہ، نیشنل سیمپل سروے (این ایس ایس)  2015-16کے 73 ویں دور کے مطابق، 24.59 لاکھ کاروباری ادارے غیر کارپوریٹ/غیر رجسٹرڈ فوڈ پروسیسنگ سیکٹر میں تھے۔ رجسٹرڈ اور غیر کارپوریٹ فوڈ پروسیسنگ یونٹس کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں منسلک ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کمرشل انٹیلی جنس اینڈ اسٹیٹسٹکس (ڈی سی آئی اینڈ ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پروسیسڈ فوڈ کی برآمدات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

سال

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

پروسیسڈ فوڈ کی برآمدات (ملین امریکی ڈالر)

5273.85

6389.23

6264.02

8565.6

10420.0

 

برآمد شدہ پروسیس شدہ کھانے کی اہم اشیا ہیں: ریفائنڈ شوگر/ گنے کی شکر/ گنے کا گڑ، سویا بین آئل کیک اور دیگر باقیات، پروسیس شدہ جھینگے/ پراؤنس، کافی کا عرق/ جوہر/ مرتکز، جانوروں کی خوراک کی تیاری، ریپ یا کوزلا کے بیجوں کی باقیات، میٹھے بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات، چینی کنفیکشنری، وہسکیز، پریپس/محفوظ گھیرکن اور ککڑیاں، ملنگ پروڈکٹس بشمول مالٹ کے عرق وغیرہ۔

ضمیمہ

رجسٹرڈ اور غیر کارپوریٹ سیکٹر میں فوڈ پروسیسنگ یونٹس / انٹرپرائزز کی تعداد

نمبر شمار

ریاست

اکائیوں کی تعداد *

اینٹرپرائزیز کی تعداد **

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

4

774

2

آندھر پردیش

5653

154330

3

اروناچل پردیش

27

145

4

آسام

1569

65997

5

بہار

884

145300

6

چنڈی گڑھ

17

656

7

چھتیس گڑھ

1630

26957

8

دادر اور نگر حویلی

9

622

9

دمن اور دیو

33

136

10

دہلی

169

14350

11

گوا

106

2929

12

گجرات

2245

94066

13

ہریانہ

1045

24577

14

ہماچل پردیش

157

21885

15

جموں و کشمیر

176

28089

16

جھارکھنڈ

240

116536

17

کرناٹک

2343

127458

18

کیرالہ

1708

77167

19

لکشدیپ

NA

127

20

مدھیہ پردیش

927

102808

21

مہاراشٹر

2791

229372

22

منی پور

30

6038

23

میگھالیہ

30

3268

24

میزورم

NA

1538

25

ناگالینڈ

20

3642

26

اڈیشہ

1188

77781

27

پڈورچیری

66

3482

28

پنجاب

3114

63626

29

راجستھان

898

101666

30

سکم

20

101

31

تمل ناڈو

4982

178527

32

تلنگانہ

3900

80392

33

تری پورہ

105

13998

34

اتر پردیش

2105

350883

35

اترا کھنڈ

362

18116

36

مغربی بنگال

2026

322590

 

کل

40,579

24,59,929

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: *صنعتوں کا سالانہ سروے 19- 2018، **قومی نمونہ سروے کا 73واں دور (جولائی 2015-جون 2016) شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت۔

 

*********************

 

 

 

(ش ح ۔  ا ک۔ ر ب)

U.No. 8532



(Release ID: 1847351) Visitor Counter : 108


Read this release in: English , Manipuri , Kannada