مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امرت دوئم پروجیکٹوں کے لیے مرکز کی طرف سے مختص 66750 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے

Posted On: 01 AUG 2022 4:31PM by PIB Delhi

نئی دہلی،یکم اگست، 2022 / ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے راجہ سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ شہروں کی تجدید پر یکسر تبدیلی لانے کے اٹل مشن دوئم (امرت 2.0) اسکیم یکم اکتوبر 2021 کو شروع کی گئی تھی۔ یہ اسکیم 22-2021 سے 26-2025 تک کی پانچ سال کی مدت کے لیے شروع کی گئی تھی۔

امرت دوئم کے تحت رقوم ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیے مشن کی پوری مدت کے لیے نہ کہ سال بہ سال مختص کی گئی ہے۔ مرکزی امداد کی الاٹمنٹ اور امرت دوئم کے تحت جاری کی گئی رقم کی ریاست وار اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مطابق تفصیلات  ضمیمے میں دی گئی ہے۔ ابھی تک اسے استعمال کرنے کا کوئی سرٹیفکیٹ امرت دوئم کےتحت جاری کیے گئے فنڈ کے لیے موصول نہیں ہوا ہے۔

امرت دوئم پروجیکٹوں کے لیے 66750 کروڑ روپے کی مرکزی الاٹمنٹ رقم کو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں مساویانہ فارمولہ استعمال کیا گیا ہے ۔  جس کے تحت شہری آبادی (مردم شماری 2011) اور ریاست اور ہر ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے کو   
 10 : 90 کے تناسب سے ویٹیج دی گئی ہے۔ اسی کے مطابق کرناٹک ، گجرات، مدھیہ پردیش، اتر پردیش اور مغربی بنگال کو 4615 کروڑ روپے، 4500 کروڑ روپے، 4045 کروڑ روپے، 8145 کروڑ روپے اور 3650 کروڑ روپے پروجیکٹوں کے لیے بالترتیب دیئے گئے ہیں۔

امرت دوئم کے تحت الاٹ کی گئی / جاری کی گئی مرکزی امداد  جو ریاست و مرکز کے زیر انتظام علاقے کےحساب سے بتائی گئی ہے

(رقم روڑروپے میں)

S.No.

State/UT

CA Allocated for projects

CA Released for Project Implementation (SWAP-I)*

Released 1st instalment of CA against Special SWAP

CA Allocation for Administrative & Office Expenses (A&OE)

CA Released against A&OE funds

1

A & N Islands

35

0

0

1.14

0

2

Andhra Pradesh

3,158

0

0

102.62

15.6

3

Arunachal Pradesh

225

0

0

7.31

2.9

4

Assam

770

53.84

2.81

25.02

10

5

Bihar

2,620

0

0

85.14

28.6

6

Chandigarh

170

0

0

5.52

0

7

Chhattisgarh

1,294

148.4

0

42.05

17.8

8

Dadra & Nagar Haveli & Daman –Diu

30

0

0

0.97

0

9

Delhi

2,880

0

0

93.58

0.9

10

Goa

85

0

0

2.76

1.5

11

Gujarat

4,500

311.59

0

146.22

19.6

12

Haryana

1,494

0

0

48.55

11.2

13

Himachal Pradesh

252

0

0

8.19

7

14

Jammu & Kashmir

856

0

0

27.82

8.3

15

Jharkhand

1,178

98.23

0

38.28

5.7

16

Karnataka

4,615

0

0

149.96

34.2

17

Kerala

1,372

0

0

44.58

10.2

18

Ladakh

124

0

0

4.03

0

19

Lakshadweep

2

0

0

0.06

0

20

Madhya Pradesh

4,045

130.08

12.7

131.44

44.5

21

Maharashtra

9,285

0

36

301.71

45.7

22

Manipur

169

0

0

5.49

2.8

23

Meghalaya

110

21.69

0

3.57

1.1

24

Mizoram

142

0

0

4.61

2.4

25

Nagaland

175

0

0

5.69

4.1

26

Odisha

1,363

127.47

0

44.29

12.3

27

Puducherry

150

0

0

4.87

1

28

Punjab

1,833

0

0

59.56

18.3

29

Rajasthan

3,530

0

0

114.71

24.2

30

Sikkim

40

0

0

1.3

0.8

31

Tamil Nadu

4,935

398.13

0

160.36

69.4

32

Telangana

2,780

100

0

90.33

15.5

33

Tripura

156

0

0

5.07

2.1

34

Uttar Pradesh

8,145

521.41

0

264.67

80.9

35

Uttarakhand

582

0

0

18.91

10.8

36

West Bengal

3,650

0

0

118.6

18.8

Grand Total

66,750.00

1,910.84

51.67

2,168.98

528.20

 

* SWAP – State Water Action Plan.

(مندرجہ بالا الاٹ کیے گئے مرکزی فنڈ میں پروجیکٹوں کے لیے مرکز کا حصہ اور غیر امرت ذرائع سے موصولہ نتائج کی جانب حصولیابیاں شامل کی جائیں گی۔

**********

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U - 8487


(Release ID: 1847146) Visitor Counter : 147


Read this release in: English , Manipuri , Odia , Telugu