صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 01 AUG 2022 9:07AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 204.34  کروڑ(93.29کروڑ دوسری خوراک  اور 9.06کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  8,34,167 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,43,989 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.48 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16,112,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,33,65,890 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,464 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((6.01 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.80) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.54کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,73,888 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.8445



(Release ID: 1846861) Visitor Counter : 121