صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 30 JUL 2022 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 203.94  کروڑ  (93.25 کروڑ  دوسری خورک اور 8.74 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں33,87,173 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,43,384مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.33  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.48  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,958  مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,33,30,442  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں20,408 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (5.05 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.92  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 87.48 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,04,399  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن30.07.2022) )

U NO:8400

 




(Release ID: 1846419) Visitor Counter : 96