قانون اور انصاف کی وزارت

نیائے متر اسکیم

Posted On: 29 JUL 2022 3:29PM by PIB Delhi

نیائے متر (این ایم) کا مقصد ہائی کورٹس اور ماتحت عدالتوں میں 10-15 سال پرانے زیر التواء مقدمات کو تیزی سے نمٹانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔ نیائے متر پروگرام 2017 میں متعارف کرائے جانے کے بعد سے، کل 38 نیا ئےمتر، ضمیمہ- ’ب‘ کے تحت دی گئی تفصیلات کے مطابق آسام، بہار، کرناٹک، مہاراشٹر، اڈیشہ، راجستھان، اتر پردیش اور مغربی بنگال کی ریاستوں میں مشغول تھے۔ نیائے متروں نے اب تک 3495 پرانے مقدمات کو نمٹانے میں متعلقہ عدالت کی مدد کی ہے جس میں ازدواجی معاملات، حادثے کا دعویٰ اور فوجداری مقدمات بھی شامل ہیں۔ نمٹائے گئے مقدمات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے وار تفصیلات ضمیمہ-ب میں درج ہے۔ 80 نیائے دوست 2021-2026 تک ملک بھر میں مصروف رہیں گے۔ سال 2021-2022 کے لیے اپریل 2022 کے مہینے میں 11 ضلعی عدالتوں میں 11 نیائے متراپنے کام میں مصروف ہیں۔

ضمیمہ-الف

ریاست وار بیان جس میں 2017-2022  کے درمیان نیائے متروں کی تعداد شامل ہے

نمبرشمار

ریاست

سال

2017-2018

سال

2018-2019

سال

2019-2020

سال

2020-2021

سال

2021-2022

میزان

1

آسام

-

-

-

 

صفر*

02

02

2

بہار

01

-

-

-

01

3

کرناٹک

-

-

-

01

01

4

مہاراشٹر

-

-

03

01

04

5

اڈیشہ

 

 

02

02

04

6

راجستھان

04

03

02

01

10

7

اترپردیش

05

-

01

02

08

8

مغربی بنگال

04

01

01

02

09

 

میزان

14

04

09

11

38

 

*کوویڈ وبائی امراض کی وجہ سے عدالتوں کی بندہونے اور سماجی دوری کے پروٹوکول کی وجہ سے 2020-2021 کے دوران کوئی نیائے متر مشغلہ نہیں ہوسکا۔

ضمیمہ- ب

نیائے متروں کے ذریعے نمٹائے گئے مقدمات کی تعداد پر مشتمل ریاست واربیان  (2017-2022)

نمبر شمار

ریاست

نمٹائے گئے مقدمات کی تعداد (2017-2022)

1

آسام

8

2

بہار

44

3

کرناٹک

0

4

مہاراشٹر

327

5

اڈیشہ

818

6

راجستھان

1691

7

اترپردیش

461

9

مغربی بنگال

28

 

کل میزان

3495

 

یہ معلومات قانون و انصاف کے وزیر جناب کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

U.No.8369

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1846294) Visitor Counter : 85


Read this release in: Odia , English , Marathi