صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
27 JUL 2022 9:30AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 202.79 کروڑ(93.08کروڑ دوسری خوراک اور7.57کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23,37,235 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,45,026 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران20,472,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,32,67,571 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18,313 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.31 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.57) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.36 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,25,337 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.8199
(Release ID: 1845220)
Visitor Counter : 147