وزارت دفاع
سرحدی علاقوں میں تمام موسمی شاہراہوں کی تعمیر
Posted On:
25 JUL 2022 3:26PM by PIB Delhi
ملک کی سرحدوں تک ہمہ موسمی رسائی کو آسان بنانے کے لیے گذشتہ پانچ سالوں میں تعمیر کی گئی سڑکوں کی ، سرحد کے لحاظ سے اور سرحدی سڑک تنظیم کی طرف سے ان منصوبوں پر آنے والے مالی اخراجات کو درج ذیل ٹیبل میں تفصیل سے درج کیا گیا ہے:
نمبرشمار
|
سرحد کا نام
|
سرحدوں پر گذشتہ پانچ سال میں تعمیر کردہ شاہراہ (کلو میٹرس)
|
گذشتہ پانچ سالوں میں ہوئے اخراجات(کروڑ میں)
|
|
(i)
|
ہندوستان- چین
|
2088.57
|
15477.06
|
|
(ii)
|
ہندوستان-پاکستان
|
1336.09
|
4242.38
|
|
(iii)
|
ہندوستان- میانمار
|
151.15
|
882.52
|
|
(iv)
|
ہندوستان-بنگلہ دیش
|
19.25
|
165.45
|
|
میزان
|
3595.06
|
20767.41
|
|
|
|
|
|
|
|
یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں ، محترمہ سروج پانڈے کو ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.8099
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1844757)
Visitor Counter : 161