وزارت دفاع
ہتھیاروں کی تیاری کی اکائیاں
Posted On:
25 JUL 2022 3:24PM by PIB Delhi
دفاعی شعبے میں ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دینے کے لیے ، حکومت نے مینوفیکچرنگ ا کائیوں کے قیام کے لیے 358 نجی کمپنیوں کو 584 دفاعی لائسنس جاری کئے ہیں، جن میں ہتھیاروں کی تیاری کے لیے 107 لائسنس بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سرکاری شعبے کی 16 دفاعی کمپنیاں ہیں جو مسلح افواج کے لیے مختلف پلیٹ فارم اور ا ٓلات تیار کرتی ہیں۔
یہ معلومات دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج راجیہ سبھا میں محترمہ جیبی ماتھر ہشام کو ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
*****
U.No.8098
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1844755)
Visitor Counter : 110