خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نئی پرائیویٹ اور سرکاری فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 JUL 2022 2:30PM by PIB Delhi

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے وزیرمملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ صنعتوں کے سالانہ سروے (اے ایس آئی) کے ذریعے اعدادوشمار اورپروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے اندراج شدہ مینوفیکچرنگ سیکٹر نیز خوراک و ڈبہ بندکرنے کے سیکٹرکے لیے ڈیٹا پیش کیا گیاہے۔البتہ وزارت کی طرف سے صنعتوں کے سالانہ سروے میں پرائیویٹ وسرکاری سیکٹر کے لیے الگ سے ڈیٹا شائع نہیں کیا گیا ہے۔گزشتہ پانچ سال کے لیے ریاست کے اعتبار سے خوراک کوڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کی تفصیلات ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔

19-2018 میں صنعتوں کے تازہ ترین سروے کے مطابق خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنتعوں کی کل سالانہ پیداوار/آؤٹ پٹ 127699510 لاکھ تھی اور مصنوعات کے اعتبار سے پیداوار کی تفصیلات ضمیمہ 2 میں منسلک ہے۔

 

ضمیمہ -1

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعت کی تفصیلات ریاست کے اعتبار سے

نمبر شمار

ریاست کا نام

یونٹس کی تعداد

 

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

 

1

انڈومان اور نیکوبار جزائر

6

5

5

6

4

2

آندھرا پردیش

5833

5914

5859

5789

5653

 

3

اروناچل پردیش

28

30

30

29

27

 

4

آسام

1319

1354

1410

1470

1569

 

5

بہار

838

894

881

880

884

 

6

چنڈی گڑھ

19

18

19

17

17

 

7

چھتیس گڑھ

1142

1274

1309

1468

1630

 

8

دادر اور نگرحویلی

6

6

8

9

9

 

9

دمن اور دیو

45

33

32

30

33

 

10

دہلی

165

166

166

171

169

 

11

گوا

89

97

98

112

106

 

12

گجرات

2000

2068

2239

2281

2245

 

13

ہریانہ

880

857

917

952

1045

 

14

ہماچل پردیش

168

170

193

171

157

 

15

جموں وکشمیر

162

152

176

174

176

 

16

جھارکھنڈ

220

233

228

235

240

 

17

کرناٹک

2084

2160

2251

2313

2343

 

18

کیرالا

1524

1578

1629

1672

1708

 

19

مدھیہ پردیش

815

846

875

948

927

 

20

مہاراشٹر

3013

3032

2808

2762

2791

 

21

منی پور

25

25

28

27

30

 

22

میگھالیہ

20

19

26

27

30

 

23

ناگالینڈ

20

20

21

21

20

 

24

اوڈیشہ

968

1064

1127

1157

1188

 

25

پڈوچیری

65

59

60

61

66

 

26

پنجاب

2840

2894

2906

2969

3114

 

27

راجستھان

856

879

882

888

898

 

28

سکم

21

21

19

20

20

 

29

تمل ناڈو

5149

5082

5077

4952

4982

 

30

تلنگانہ

3966

3960

3968

3949

3900

 

31

تری پورہ

75

79

95

102

105

 

32

اترپردیش

2054

2086

2067

2098

2105

 

33

اتراکھنڈ

384

364

372

394

362

 

34

مغربی بنگال

1807

1879

1959

2006

2026

 

 

ٹوٹل

38606

39318

39740

40160

40579

 

             

 

وسیلہ:صنعت اور سالانہ وسیلہ2014-15,2015-16,2016-17, 2017-18 اور 2018-19۔

 

ضمیمہ -2

 

مصنوعات کے اعتبار سے پیداوار کی تفصیلات

نمبر شمار

تفصیل

2018-19

(لاکھ روپے میں)

1

گوشت کی ڈبہ بندی اور اس کا تحفط

25,68,211

2

مچھلی، کرسٹیشین اور مولسکس اور ان کی مصنوعات کی ڈبہ بندی اور تحفظ

50,71,492

3

پھل اور سبزیوں کو ڈبہ بند کرنااور ان کا تحفظ

21,82,122

4

سبزیوں اور مویشیوں سے نکلنے والا تیل اور چربی کی مینوفیکچرنگ

2,46,12,755

5

ڈیری مصنوعات کو تیارکرنا

1,70,05,821

6

اناج کی چکی کی مصنوعات کی تیاری

2,79,62,436

7

نشاستے اور نشاستہ کی مصنوعات کی تیاری

15,58,305

8

بیکری مصنوعات کی تیاری

33,04,150

9

چینی کی تیاری

1,25,80,286

10

کوکا،چاکلیٹ اور چینی سے بننے والی اجزا ء کی تیاری

20,74,710

11

میکرونی، نوڈلز، کُوسکوس اور اسی طرح کی فارناسیئس مصنوعات کی تیاری

3,65,462

12

تیارشدہ کھانوں اور ڈشز کی تیاری(دیگر)

4,94,227

13

دیگر کھانے کی مصنوعات کی تیاری این ۔ای۔سی

1,26,92,483

14

جانوروں  کے گوشت سے تیار کی گئی خوراک

65,87,073

15

خمیر شدہ  میٹریل سے تیار کی گئی اسپرٹ،ایتھل الکحل کی آمیزش کی اصلاح سازی اور کشید

39,71,600

16

شراب کو تیارکرنا

3,04,087

17

مالٹ شراب اور مالٹ کی تیاری

14,92,319

18

سافٹ ڈرنکس کی تیاری؛ معدنیاتی پانی اور دیگر بوتل کے پانی کی پیداوار

28,71,971

 

کل ایف پی آئی

 روپے12,76,99,510

     

وسیلہ: صنعتوں کا سالانہ سروے 19-2018۔

 

*************

 

ش ح ۔ح  ا۔ ج ا

U. No.8084

 


(ریلیز آئی ڈی: 1844563) وزیٹر کاؤنٹر : 157
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri