صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 25 JUL 2022 9:29AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 202.17  کروڑ(92.99کروڑ دوسری خوراک  اور7.30کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  16,82,390 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,50,877 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.34 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,148,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,32,28,670 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,866 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((7.03 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.49) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 82.27 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,39,751 ٹیسٹ کئے گئے۔

************

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.8066



(Release ID: 1844505) Visitor Counter : 112