صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 23 JUL 2022 9:48AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 201.68  کروڑ  (92.90 کروڑ  دوسری خورک اور 6.93 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 34,93,209 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,50,100مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.34  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.46  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,726 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,31,92,379  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں21,411 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (4.46 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.46  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 87.21 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,80,202  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:8002



(Release ID: 1844094) Visitor Counter : 127