سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
ڈرائیونگ ٹریننگ اور ریسرچ کا ادارہ
Posted On:
21 JUL 2022 12:54PM by PIB Delhi
روڑ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں انسٹی ٹیوٹ آف ڈرائیونگ ٹریننگ اینڈ ریسرچ (آئی ڈی ٹی آر) قائم کرنے کی ایک اسکیم سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت (ایم او آر ٹی ایچ) کے ذریعہ نافذ کی گئی ہے۔ اسکیم کے تحت آئی ڈی ٹی آر کی منظوری کے لیے آبادی کا معیار 15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت کے دوران فی 5 کروڑ آبادی پر ایک آئی ڈی ٹی آر ہے۔
آج تک، ایم او آر ٹی ایچ نے پورے ملک میں 31 آئی ڈی ٹی آرز(بشمول سابقہ ڈی ٹی آئی) کو منظوری دی ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تقسیم کو ضمیمہ-اے میں دیا گیا ہے۔ آبادی کے معیار کے مطابق (فی 5 کروڑ آبادی پر ایک آئی ڈی ٹی آر)، بہار، گجرات، راجستھان، تمل ناڈو، اتر پردیش، اور مغربی بنگال جیسی ریاستیں 15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت کے دوران نئے آئی ڈی ٹی آرز) کی منظوری کے اہل ہیں۔ اسکیم کے تحت تجاویز ریاستی حکومت نے شروع کی ہیں۔
اس اسکیم کے تحت چھتیس گڑھ کے نیا رائے پور میں ایک آئی ڈی ٹی آر کو پہلے ہی منظور کیا جا چکا ہے۔ اسکیم کی دفعات کے مطابق، ریاست دوسرے آئی ڈی ٹی آر کے لیے اہل نہیں ہے۔ اسکیم کے تحت بنائے گئے بنیادی ڈھانچے میں 15-10 ایکڑ اراضی، کلاس رومز پر مشتمل عمارتیں، دفتر اور عملے کے کمرے، لیبارٹری، ورکشاپس، لائبریری اور ہاسٹل، گاڑیاں، آلات، ڈرائیور کی تربیت کے سمیولیٹر، ڈرائیونگ رینج وغیرہ شامل ہیں۔
اسکیم کے تحت تجویز ریاستی حکومت نے شروع کی ہے۔ اسکیم کے تحت پرائیویٹ پارٹنر کا فیصلہ ریاستی حکومت ان کی ضرورت کے مطابق کرتی ہے۔
اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق، ایم او آر ٹی ایچ سرمایہ کاری کے 100فیصد کی ایک وقتی امداد فراہم کرتا ہے بشرطیکہ زیادہ سے زیادہ 17.25 کرڑ روپے فی آئی ڈی ٹی آر۔ مندرجہ ذیل تفصیل کے مطابق ہو:
- سول کنسٹرکشن: 14 کروڑ روپے
- آفس اور ورکشاپ کا سامان: 0.75 کروڑ روپے
- گاڑی اور سمیلیٹر: 2.50 کروڑ روپے
ضمیمہ - اے
ڈرائیونگ ٹریننگ اور ریسرچ ادارہ سے متعلق بیانات۔
S. No
|
State
|
Location
|
1
|
Andhra Pradesh
|
Vijayawada
|
2
|
Andhra Pradesh
|
Dasri
|
3
|
Andhra Pradesh
|
Dhone, Kurnool
|
4
|
Assam
|
Guwahati
|
5
|
Bihar
|
Aurangabad
|
6
|
Chhattisgarh
|
Naya Raipur
|
7
|
Delhi
|
Sarai Kale Khan
|
8
|
Haryana
|
Bhiwani
|
9
|
Haryana
|
Rohtak
|
10
|
Himachal Pradesh
|
Mandi
|
11
|
Himachal Pradesh
|
Sarkaghat
|
12
|
Jammu & Kashmir
|
Jammu
|
13
|
Jharkhand
|
Jamshedpur
|
14
|
Karnatka
|
Bellary
|
15
|
Kerala
|
Eddappa
|
16
|
Madhya Pradesh
|
Chhindawara
|
17
|
Madhya Pradesh
|
Indore
|
18
|
Maharashtra
|
Pune
|
19
|
Maharashtra
|
Lature
|
20
|
Maharashtra
|
Nagpur
|
21
|
Manipur
|
Imphal
|
22
|
Nagaland
|
Dimapur
|
23
|
Odisha
|
Jeypore
|
24
|
Rajasthan
|
Rajasmand
|
25
|
Sikkim
|
Pakyong
|
26
|
Telangana
|
Karimnagar
|
27
|
Tripura
|
Agartala
|
28
|
Uttar Pradesh
|
Kanpur
|
29
|
Uttar Pradesh
|
Rai Baraily
|
30
|
Uttarakhand
|
Dehradun
|
31
|
West Bengal
|
Kolkata
|
*************
( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(
U. No. 7891
(Release ID: 1843411)
Visitor Counter : 165