صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 21 JUL 2022 9:07AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 200.91  کروڑ(92.77کروڑ دوسری خوراک  اور6.34کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  29,12,855 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,48,881 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.34 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.46 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,294,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,31,50,434 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21,566 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.25 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.51) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.01 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,07,360 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.7865


(Release ID: 1843304) Visitor Counter : 125