صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 20 JUL 2022 10:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 200.61  کروڑ(92.71کروڑ دوسری خوراک  اور 6.11کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  26,04,797 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,45,654 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,517,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,31,32,140 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,557 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.13 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.64) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.06 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,98,034 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ ر ض

U. No.7796


(Release ID: 1842939) Visitor Counter : 117