بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں 13 لاکھ سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں استعمال ہو رہی ہیں


مرکز بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے کئی اقدامات کر رہا ہے

Posted On: 19 JUL 2022 4:24PM by PIB Delhi

بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب کرشن پال گرجر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ بھارت میں کل 13,34,385 الیکٹرک گاڑیاں اور 27,81,69,631 غیر الیکٹرک گاڑیاں استعمال میں ہیں۔ ای-واہن پورٹل (سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت)، بھارت کی سڑکوں پر الیکٹرک گاڑیوں اور کل گاڑیوں کی تفصیلی فہرست ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے لحاظ سے ضمیمہ-I میں ہے۔

مہاراشٹر، دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو اور لکشدیپ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ سمیت بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے حکومت کی طرف سے درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں:

1)      بھارت میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی تیز رفتار مینوفیکچرنگ اور اپنانے (فیم انڈیا) اسکیم 2015 کا مقصد فوسل ایندھن پر انحصار کو کم کرنا اور گاڑیوں کے اخراج کے مسائل کو حل کرنا ہے۔ فی الحال فیم انڈیا اسکیم کے دوسرے مرحلہ کو 5 سال کی مدت کے لیے یکم اپریل 2019 سے 10000 روپے کے کل بجٹ اخراجات کے ساتھ نافذ کیا جا رہا ہے۔

2)      حکومت نے 12 مئی 2021 کو ملک میں بیٹری کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے ملک میں ایڈوانسڈ کیمسٹری سیل (اے سی سی) کی مینوفیکچرنگ کے لیے ایک پیداوار پر مبنی ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم کی منظوری دی۔ بیٹری کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں الیکٹرک گاڑیوں کی لاگت میں کمی آئے گی۔

3)      الیکٹرک گاڑیاں آٹوموبائل اور آٹو اجزاء کے لیے پیداوار پر مبنی ترغیبات (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت آتی ہیں، جس کو 15 ستمبر 2021 کو پانچ سال کی مدت کے لئے 25,938 کروڑ روپے کے کل بجٹ اخراجات کے ساتھ منظور کیا گیا تھا۔

4)      الیکٹرک گاڑیوں پر جی ایس ٹی 12 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کے چارجرز / چارجنگ اسٹیشنوں پر جی ایس ٹی کو 18 فیصد سے کم کر کے 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔

5)      سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت (ایم او آر ٹی ایچ) نے اعلان کیا کہ بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو گرین لائسنس پلیٹیں دی جائیں گی اور انہیں پرمٹ کی ضرورت سے مستثنیٰ کیا جائے گا۔

6)      سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کی وزارت (ایم او آر ٹی ایچ) نے ریاستوں کو الیکٹرک گاڑیوں پر روڈ ٹیکس معاف کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے نتیجے میں الیکٹرک گاڑیوں کی ابتدائی قیمت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ملک بھر میں ای-کاروں سمیت الیکٹرک گاڑیوں کے لیے فی الحال دستیاب ای-چارجنگ اسٹیشنوں کی تعداد کی تفصیلات ریاست وار ضمیمہ-II میں ہے۔

 

ضمیمہ-I

بھارت کی سڑکوں پر اس وقت استعمال ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد ریاست کے لحاظ سے 14جولائی 2022 تک۔

نمبر شمار

ریاست کانام

کُل الیکٹرک گاڑیاں

کُل غیرالیکٹرک گاڑیاں

کُل تعداد

1

انڈمان ونکوبار جزائر

162

1,46,945

1,47,107

2

اروناچل پردیش

20

2,52,965

2,52,985

3

آسام

64,766

46,77,053

47,41,819

4

بہار

83,335

1,04,07,078

1,04,90,413

5

چنڈی گڑھ

2,812

7,46,881

7,49,693

6

چھتیس گڑھ

20,966

68,36,200

68,57,166

7

دہلی

1,56,393

76,85,600

78,41,993

8

گوا

3,870

10,71,570

10,75,440

9

گجرات

45,272

2,06,05,484

2,06,50,756

10

ہریانہ

37,035

1,07,78,270

1,08,15,305

11

ہماچل پردیش

1,175

19,64,754

19,65,929

12

جموں وکشمیر

2,941

18,69,962

18,72,903

13

جھارکھنڈ

16,811

64,86,937

65,03,748

14

کرناٹک

1,20,532

2,68,70,303

2,69,90,835

15

کیرالا

30,775

1,57,74,078

1,58,04,853

16

لداخ

26

38,302

38,328

17

مہاراشٹرا

1,16,646

3,10,58,990

3,11,75,636

18

منی پور

586

4,99,324

4,99,910

19

میگھالیہ

49

4,59,001

4,59,050

20

میزورم

21

3,15,626

3,15,647

21

ناگالینڈ

58

3,39,129

3,39,187

22

اڈیشہ

23,371

98,45,073

98,68,444

23

پڈوچیری

2,149

12,13,735

12,15,884

24

پنجاب

14,804

1,24,63,019

1,24,77,823

25

راجستھان

81,338

1,73,27,388

1,74,08,726

26

سکم

21

97,189

97,210

27

تملناڈو

82,051

2,98,42,376

2,99,24,427

28

تریپورہ

9,262

6,50,026

6,59,288

29

مرکزی کے زیر انتظام علاقے دادر ونگر حویلی اور دمن ودیو

183

3,07,671

3,07,854

30

اتراکھنڈ

31,008

33,12,041

33,43,049

31

اترپردیش

3,37,180

4,00,92,490

4,04,29,670

32

مغربی بنگال

48,767

1,41,34,171

1,41,82,938

مجموعی  تعداد

13,34,385

27,81,69,631

27,95,04,016

نوٹ:-

1. دی گئی تفصیلات سنٹرلائزڈ واہن 4 کے مطابق ڈیجیٹائزڈ گاڑیوں کے ریکارڈ کے لیے ہیں۔

2. آندھرا پردیش، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور لکشدیپ کا مکمل ڈیٹا واہن 4 میں دستیاب نہیں ہے اس لیے وہ شامل نہیں ہیں۔

 

ضمیمہ-II

فیم انڈیا اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت بھاری صنعتوں کی وزارت نے 520 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے جس میں سے 479 چارجنگ اسٹیشن یکم جولائی 2022 تک نصب کیے گئے ہیں:

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

چارجنگ اسٹیشن

شاہراہ

چارجنگ اسٹیشن

چنڈی گڑھ

48

دہلی- چنڈی گڑھ

24

دہلی

94

ممبئی-پُنے

17

راجستھان

49

دہلی- جئے پور-آگرہ

31

کرناٹک

65

جئے پور- دہلی شاہراہ

9

جھارکھنڈ

30

 

 

اترپردیش

16

 

 

گوا

30

 

 

تلنگامہ

57

 

 

ہماچل پردیش

9

 

 

کُل

398

 

81

فیم انڈیا اسکیم کے مرحلہ-II کے تحت:

بھاری صنعتوں کی وزارت نے 25 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 68 شہروں میں 2877 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کو منظوری دی ہے۔ جن میں سے یکم جولائی 2022 تک 50 چارجنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔

ریاست

منظور شدہ الیکٹرک گاڑیوں کے چارجرز کی تعداد

مہاراشٹر

317

آندھرا پردیش

266

تملناڈو

281

گجرات

278

اترپردیش

207

راجستھان

205

کرناٹک

172

مدھیہ پردیش

235

مغربی بنگال

141

تلنگانہ

138

کیرالا

211

دہلی

72

چنڈی گڑھ

70

ہریانہ

50

میگھالیہ

40

بہار

37

سکم

29

جموں وکشمیر

25

چھتیس گڑھ

25

آسام

20

اڈیشہ

18

اتراکھنڈ

10

پڈوچیری

10

انڈمان و  نکوبار (پورٹ بلیئر)

10

ہماچل پردیش

10

کُل

2877

ایم ایچ آئی نے 9 ایکسپریس ویز اور 16 شاہراہوں پر 1576 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات ذیل میں بیان کی گئی ہیں:

نمبر شمار

ایکسپریس ویز

الیکٹرک گاڑیوں کے لئے منظور شدہ چارجنگ اسٹیشن

1

ممبئی-پُنے

10

2

احمد آباد- ودودرا

10

3

دہلی آگرہ یمنا

20

4

بنگلورو میسور

14

5

بنگلور-چنئی

30

6

سورت-ممبئی

30

7

آگرہ- لکھنؤ

40

8

ایسٹرن پیری فیرل (اے)

14

9

حیدرآباد  او آر آر

16

نمبر شمار

شاہراہیں

الیکٹرک گاڑیوں کے لئے منظور شدہ چارجنگ اسٹیشن

1

دہلی- سری نگر

80

2

دہلی-کولکاتا

160

3

آگرہ-ناگپور

80

4

میرٹھ  سے گنگوتری دھام

44

5

ممبئی- دہلی

124

6

ممبئی- پناجی

60

7

ممبئی-ناگپور

70

8

ممبئی-بنگلورو

100

9

کولکاتا-بھوبنیشور

44

10

کولکاتا-ناگپور

120

11

کولکاتا-گنگٹوک

76

12

چنئی –بھوبنیشور

120

13

چنئی-تریویندرم

74

14

چنئی- بلاری

62

15

چنئی-ناگپور

114

16

منگلدئی-واکرو

64

1576

ریٹیل آؤٹ لیٹس (آر او ایس) کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تعداد، جہاں یکم جنوری 2022 تک الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

آر او کی تعداد جہاں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کی سہولت دستیاب ہے۔

آندھراپردیش

65

اروناچل پردیش

4

آسام

19

بہار

26

چنڈی گڑھ

4

چھتیس گڑھ

51

دہلی

66

گوا

17

گجرات

87

ہریانہ

114

ہماچل پردیش

13

جھارکھنڈ

22

جموں وکشمیر

3

کرناٹک

100

کیرالا

39

لیہہ

2

مدھیہ پردیش

167

مہاراشٹر

88

منی پور

1

میگھالیہ

3

ناگالینڈ

2

اڈیشہ

26

پونڈیچری

2

پنجاب

41

راجستھان

174

تملناڈو

76

تلنگانہ

112

تریپورا

3

اترپردیش

128

اتراکھنڈ

10

مغربی بنگال

71

مجموعی تعداد

1536

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 7778)


(Release ID: 1842901) Visitor Counter : 266