بھارتی چناؤ کمیشن

ارکان اسمبلی (ایم ایل اے) کے ذریعہ کرناٹک قانون ساز کونسل کا ضمنی انتخاب

Posted On: 18 JUL 2022 6:19PM by PIB Delhi

کرناٹک قانون ساز کونسل میں قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی طرف سے ایک اسامی خالی ہے۔ اسامی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

رکن کا نام

انتخاب کی نوعیت

خالی جگہ کی وجہ

مدت کار

جناب سی ایم ابراہیم

ارکان اسمبلی کے ذریعہ

رجسٹریشن کی تاریخ 31 مارچ 2022

17 جون 2024

 

 

 

 

 

2. کمیشن نے مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق مذکورہ خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے ذریعے کرناٹک قانون ساز کونسل کے لیے ضمنی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے:

 

نمبر شمار

ایونٹس

تاریخیں

1

نوٹیفکیشن کا اجرا

25 جولائی، 2022، (پیر)

2

نامزدگیوں کی آخری تاریخ

01  اگست 2022 (پیر)

3

نامزدگیوں کی جانچ پڑتال

02  اگست 2022 (منگل)

4

امیدواروں کی نام واپسی کی آخری تاریخ

04 اگست 2022 (جمعرات)

5

رائے شماری کی تاریخ

11 اگست 2022 (جمعرات)

6

پولنگ کے اوقات

صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک

7

ووٹوں کی گنتی

11  اگست 2022 (جمعرات) شام 5 بجے

8

تاریخ جس سے پہلے الیکشن مکمل ہو جائیں گے

16اگست2022 (منگل)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3. الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ کووڈ-19 کے وسیع رہنما خطوط جیسا کہ 25 مئی 2022 کے پریس نوٹ کے پیرا 06 میں موجود ہے، اور جو  لنک https://eci.gov.in/files/file/14188-schedule-for-bye-election-in-parliamentaryassembly-constituencies-of-various-states/   پر دستیاب ہے، جہاں بھی قابل اطلاق ہو، تمام افراد کے ذریعے پورے انتخابی عمل کے دوران اس کی پیروی کی جائے گی۔

4. چیف سکریٹری، کرناٹک کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ریاست سے ایک سینیئر افسر کو تعینات کریں تاکہ انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کرتے وقت کووڈ-19 سے بچاؤ کے اقدامات سے متعلق موجودہ ہدایات کی تعمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 7715



(Release ID: 1842500) Visitor Counter : 155


Read this release in: English , Hindi , Tamil