PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 15 JUL 2022 5:57PM by PIB Delhi

 

0.png

1.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 199.47 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد1,39ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.32 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.48 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16,994,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,30,45,350 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,038 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.44 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.30) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.86 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,50,820 ٹیسٹ کئے گئے۔

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

2.jpg

3.jpg

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.47  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.78 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,39,073  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20,038نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.48  فیصد ہے

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 199.47 کروڑ (1,99,47,34,994) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,62,39,248 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.78کروڑ (3,78,17,085) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.30  فیصد ہے

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,10,122

دوسری خوراک

1,00,77,923

احتیاطی خوراک

59,76,465

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,27,018

دوسری خوراک

1,76,48,924

احتیاطی خوراک

1,13,40,481

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,78,17,085

دوسری خوراک

2,58,85,543

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,07,95,643

دوسری خوراک

4,99,66,327

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,88,05,216

دوسری خوراک

50,53,78,624

احتیاطی خوراک

45,26,422

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,35,53,440

دوسری خوراک

19,44,40,660

احتیاطی خوراک

32,84,723

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,73,48,903

دوسری خوراک

12,14,98,144

احتیاطی خوراک

2,75,53,331

احتیاطی خوراک

5,26,81,422

کل تعداد

1,99,47,34,994

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,39,073 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.32 فیصد ہے۔

11.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,994   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,30,45,350   ہے۔

12.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20,038  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

13.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,50,820 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.86 کروڑ سے زیادہ (86,86,15,168 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.30 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.44 فیصد درج کی گئی ہے۔

14.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1841613

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں193.53کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا9.70کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(15جولائی،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

9,70,62,185

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں9.70 کروڑ سے زیادہ (9,70,62,185 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1841608

Tweet Links

*********

ش ح –  س ک – م ص

U: 7683



(Release ID: 1842279) Visitor Counter : 94