قانون اور انصاف کی وزارت
اخباری بیان
Posted On:
17 JUL 2022 12:17PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ حاصل اختیار کا استعمال کرتے ہوئے مورخہ 16.07.2022 کو جفت نمبر کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ صدر جمہوریہ جناب (1) کشور چندرکانت سنت، (2) والمیکی ایس اے مینیزس، (3) کمل رشمی کھٹا، (4) محترمہ شرمیلا اتمراؤ دیش مکھ (5) ارون رام ناتھ پیڈنیکر، (6) سندیپ وشنوپنت مارن، (7) محترمہ گوری ونود گوڈسے، (8) راجیش شانتارام پاٹل اور (9) عارف صالح ڈاکٹر کی بمبئی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری پر خوشی محسوس کرتے ہیں۔
*****
U.No:7665
ش ح۔رف۔س ا
(Release ID: 1842192)
Visitor Counter : 140