صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.71 کروڑ سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.79 کروڑ سے زائد پہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 140760 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20044نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.48 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.40 فیصد ہے

Posted On: 16 JUL 2022 9:41AM by PIB Delhi

ہندوستان میں کووِڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 199.71 کروڑ (1997161438) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 26286177 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.79 کروڑ (37906419)سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووِڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 برس کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,10,235

دوسری خوراک

1,00,78,887

احتیاطی خوراک

59,98,970

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,27,251

دوسری خوراک

1,76,50,740

احتیاطی خوراک

1,14,03,738

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,79,06,419

دوسری خوراک

2,60,53,347

15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

6,08,19,753

دوسری خوراک

5,00,42,100

18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

55,88,45,434

دوسری خوراک

50,56,35,952

احتیاطی خوراک

52,49,138

45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

20,35,60,888

دوسری خوراک

19,45,03,378

احتیاطی خوراک

38,26,893

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,73,54,636

دوسری خوراک

12,15,36,569

احتیاطی خوراک

2,78,57,110

احتیاطی خوراک

5,43,35,849

میزان

1,99,71,61,438

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 140760ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.32 فیصد ہے۔

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.48 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18301مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 43063651ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20044 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 417895 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 86.90 کروڑ سے زیادہ (869033063) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.40 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.80فیصد درج کی گئی ہے۔

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7645



(Release ID: 1842053) Visitor Counter : 117