کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

جون  میں مجموعی طور پر تجارتی سامان اور خدمات کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہےپہلی سہ ماہی میں برآمدات کی ترقی میں 25فیصد سے زیادہ اضافہ


جون کے دوران پیٹرولیم مصنوعات، الیکٹرانک ساز سامان،ٹیکسٹائل،اناج،  چمڑے کی مصنوعات، چاول ، معدنیات ، تیل کے بیجوں ، کافی اور جواہر وزیورات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ہندوستان کی غیر ملکی تجارت: جون 2022

Posted On: 14 JUL 2022 4:05PM by PIB Delhi

جون 2022* میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (سامان اور خدمات دونوں ملا کر) کا تخمینہ 64.91 بلین امریکی ڈالر  ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22.95 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ مالی برس 23-2022 کی پہلی سہ ماہی (اپریل تاجون 2022 ) میں مجموعی برآمدات (ساز وسامان اور خدمات دونوں ملاکر ) کا تخمینہ 189.93 بلین امریکی ڈالرہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 25.16فیصد سے زیادہ کی مثبت شرح ترقی کو ظاہر کرتی ہے۔

جون 2022* میں مجموعی درآمدات  کا تخمینہ 82.42 بلین امریکی ڈالر ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 55.72 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ مالی برس 23-22 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی برآمدات کا تخمینہ 235.11 بلین امریکی ڈالر کا تخمینہ ہے جوپچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے 49.41 فیصد سے زیادہ کی شرح نمو کو ظاہر کرتی ہے۔

جدول 1: جون 2022 کے دوران تجارت*

 

 

جون  2022

(بلین امریکی ڈالر)

جون  2021

(بلین امریکی ڈالر)

جون 2021 کے مقابلے نمو(فیصد)

تجارتی اشیاء

برآمدات

40.13

32.49

23.52

درآمدات

66.31

42.09

57.55

تجارتی توازن

-26.18

-9.60

-172.72

خدمات*

برآمدات

24.77

20.30

22.04

درآمدات

16.11

10.84

48.62

خدمات کا پورا سلسلہ

8.67

9.46

-8.41

مجموعی تجارت(تجارتی اشیاء+  خدمات)

برآمدات

64.91

52.79

22.95

درآمدات

82.42

52.93

55.72

تجارت کا توازن

-17.51

-0.14

-12596.34

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین ڈیٹا مئی 2022 کے لیے ہے۔ جون 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی ادائیگیوں کے توازن  ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل تا جون 2021 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 1: جون 2022 کے دوران مجموعی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Z1I3.png

 

جدول 2: اپریل-جون 2022 کے دوران تجارت*

 

 

اپریل-جون  2022

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل-جون  2021

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل۔ جون 2021 کے مقابلے نمو(فیصد)

تجارتی اشیاء

برآمدات

118.96

95.54

24.51

درآمدات

189.76

126.96

49.47

تجارتی توازن

-70.80

-31.42

-125.34

خدمات*

برآمدات

70.97

56.22

26.25

درآمدات

45.35

30.41

49.15

خدمات کا پورا سلسلہ

25.62

25.81

-0.74

مجموعی تجارت (تجارتی اشیاء+ خدمات)* 

برآمدات

189.93

151.75

25.16

درآمدات

235.11

157.37

49.41

تجارت کا توازن

-45.18

-5.61

-705.12

* نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کے لیے تازہ ترین ڈیٹا مئی 2022 کے لیے ہے۔جون 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی  کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی  ادائیگیوں کے توازن ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل تا جون 2021 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 2:  اپریل۔جون 2022 کے دوران مجموعی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QBJ2.png

تجارتی اشیاء

  • جون 2022 میں تجارتی اشیاء کی برآمدات 40.13 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ جون 2021 میں 32.49 بلین امریکی ڈالر تھی۔اس طرح یہ 23.52 فیصد کی مثبت شرح نموکو ظاہر کرتا ہے۔
  • جون 2022 میں تجارتی سامان کی درآمدات 66.31 بلین امریکی ڈالر تھیں، جوجون 2021 میں 42.09 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 57.55 فیصد زیادہ ہیں۔
  • جون 2022 میں تجارتی خسارے کا تخمینہ 26.18 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ جون 2021 میں یہ 9.60 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 172.72 فیصد کا اضافہ ہے۔

تصویر 3: جون 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0032IXW.png

  • اپریل تا جون 2022 کی مدت کے دوران تجارتی اشیاء کی برآمدات 118.96 بلین امریکی ڈالر رہی جبکہ اپریل تا جون 2021 کی مدت کے دوران یہ 95.54 بلین امریکی ڈالر تھی اس طرح اس میں 24.51 فیصد کی شرح نمو درج کی گئی ۔
  • اپریل تاجون 2022 کی مدت کے لیے تجارتی سامان کی درآمدات 189.76 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل سے جون 2021 کی مدت کے دوران 126.96 بلین تھی، جس میں 49.47 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی۔
  • اپریل تاجون 2022 کے لیے تجارتی تجارتی خسارے کا تخمینہ 70.80بلین امریکی ڈالر تھا جو کہ اپریل تاجون 2021 میں 31.42 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 125.34 فیصد کا اضافہ ہے۔

 

تصویر 4: اپریل-جون 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004BOH5.png

  • جون 2022 میں نان پیٹرولیم اورغیر جواہراتی  اور زیورات کی برآمدات 27.16 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو مئی 2021 میں 24.02 بلین امریکی ڈالر کی غیر  پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات  برآمدات کے مقابلے میں 13.10 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہی ہیں۔
  • جون 2022 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات  (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 38.53 بلین امریکی ڈالر تھیں جو جون  2021میں 27.86 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 38.30 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی تھیں۔

جدول 3: جون 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

جون 2022

(بلین امریکی ڈالر)

جون 2021

(بلین امریکی ڈالر)

جون 2021 کے مقابلے نمو(فیصد)

غیر پیٹرولیم برآمدات

31.48

28.54

10.30

غیر پیٹرولیم درآمدات

45.01

31.41

43.30

غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات

27.94

25.71

8.65

غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی درآمدات

38.53

27.86

38.30

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

 

تصویر 5: جون 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GYIY.png

  • اپریل تا جون 2022 کے دوران نان پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات 83.62 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ اپریل-جون 2021 میں 73.47 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 13.81 فیصد زیادہ ہیں۔
  • غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات اپریل-جون 2022 میں 108.97 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو کہ اپریل- جون 2021 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات  80.83بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 34.80 فیصد کی مثبت نمو ریکارڈ کرتی ہیں ۔

جدول 4: اپریل-جون 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

اپریل-جون  2022

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل- جون 2021

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل۔ جون 2021 کے مقابلے نمو(فیصد)

غیر پیٹرولیم برآمدات

93.85

82.65

13.56

غیر پیٹرولیم درآمدات

129.12

96.04

34.43

غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات

83.62

73.47

13.81

غیر پیٹرولیم اور غیر جواہراتی اور زیورات کی درآمدات

108.97

80.83

34.80

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں

تصویر 6: اپریل-جون 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

                                     https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006RSOE.png

خدمات کی تجارت

  • جون 2022* کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت 16.11 بلین امریکی ڈالر ہے جو جون 2021 کے مقابلے میں 48.62 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے (10.84 بلین امریکی ڈالر)
  • جون 2022* میں خدمات کے تجارتی توازن کا تخمینہ 8.67بلین امریکی ڈالر ہے، جو جون 2021 (9.46 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 8.41 فیصد کم ہے۔

تصویر 7: جون 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007FMHA.png

  • اپریل-جون 2022 کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینی قیمت 45.35 بلین امریکی ڈالر ہے جو اپریل-جون 2021 (30.41بلین امریکی ڈالر  ) کے مقابلے میں 49.15 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
  • اپریل-جون 2022* کے لیے  خدمات کے تجارتی  توازن کا تخمینہ 25.62 بلین امریکی ڈالر ہے جو کہ اپریل-جون 2021 میں 25.81 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 0.74 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

تصویر 8: اپریل-جون 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008WIJ9.png

جدول 5: جون 2022 میں کموڈٹی گروپس میں برآمدی نمو

نمبر شمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

فیصد تبدیلی

جون'21

جون'22

جون'22

 

مثبت نمو ظاہر کرنے والے اشیاء کے گروپ

1

پیٹرولیم مصنوعات

3952.25

8656.68

119.03

2

دوسرے اناج

88.32

153.99

74.35

3

الیکٹرانک سامان

1043.10

1676.24

60.70

4

تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی

1001.81

1500.91

49.82

5

چاول

742.70

1061.37

42.91

6

چمڑے اور چمڑے کی مصنوعات

325.00

450.42

38.59

7

تیل کے بیج

78.30

101.54

29.68

8

ابرک، کوئلہ اور دیگر دھاتیں، معدنیات بشمول پروسیس شدہ معدنیات

380.61

492.07

29.28

9

اناج کے مرکبات اور متفرق پروسیس شدہ اشیاء

198.90

254.53

27.97

10

کافی

85.54

108.18

26.47

11

جواہرات اور زیورات

2824.44

3538.67

25.29

12

کھانے کا تیل

110.18

134.34

21.93

13

فرش کورنگ سمیت جوٹ ایم ایف جی

34.22

41.72

21.92

14

چائے

53.06

64.05

20.71

15

گوشت، دودھ اور پولٹری مصنوعات

329.61

386.41

17.23

16

سیرامک مصنوعات اور شیشے کا سامان

292.42

332.36

13.66

17

سمندری مصنوعات

645.66

724.54

12.22

18

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل

2666.23

2917.85

9.44

19

تمباکو

95.05

100.84

6.09

20

منشیات اور دواسازی

2021.42

2119.08

4.83

21

انجینئرنگ کا سامان

9295.58

9576.26

3.02

22

مصالحہ

318.69

326.03

2.30

23

پھل اور سبزیاں

206.05

206.72

0.33

24

انسانی ساختہ یارن/ فیبیس/تیار کردہ وغیرہ۔

448.92

450.00

0.24

نمبر شمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

فیصد تبدیلی

جون'21

جون'22

جون'22

 

منفی نمو ظاہر کرنے والے اشیاء کے گروپ

25

خام لوہا

509.65

11.16

-97.81

26

دستکاری کے علاوہ ہاتھ سے تیار کردہ قالین

162.64

115.99

-28.68

27

پلاسٹک اور لینولیم

979.51

783.48

-20.01

28

سوتی دھاگے فیبس/ میڈ-اپس/ ہینڈلوم مصنوعات وغیرہ۔

1194.50

961.73

-19.49

29

قالین

143.00

130.17

-8.97

30

کاجو

24.53

23.09

-5.87

 

جدول 6: جون 2022 میں کموڈٹی گروپس میں درآمدی نمو

نمبر شمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر میں)

فیصد تبدیلی

جون'21

جون'22

جون'22

 

مثبت نمو ظاہر کرنے والے اشیاء کے گروپ

1

چاندی

11.83

785.52

6540.07

2

سونا

1875.60

6762.58

260.56

3

کوئلہ، کوک، اور کوئلے کا چوڑا وغیرہ

969.02

2740.50

182.81

4

پیٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات

10678.42

21300.85

99.48

5

خام کپاس اورکچڑا

68.79

125.66

82.67

6

ٹیکسائل یارن فیبرک، تیار شدہ اشیاء

146.61

257.60

75.70

7

گندھک اور بغیر بھنے ہوئے آئرن پرٹس

27.22

47.17

73.29

8

دھاتی دھاتیں اور دیگر معدنیات

553.97

922.50

66.53

9

مصنوعی رال، پلاسٹک مواد، وغیرہ

1464.98

2253.90

53.85

10

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل

2454.65

3511.73

43.06

11

چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات

71.48

98.41

37.67

12

الیکٹرانکس سامان

4600.54

6108.12

32.77

13

گودا اور فضلہ کاغذ

118.54

154.37

30.23

14

نیوز پرنٹ

35.86

46.62

30.01

15

  نباتاتی تیل

1435.43

1816.07

26.52

16

پروجیکٹ کا سامان

75.01

94.02

25.34

17

کھاد، خام اور تیار کردہ

1039.06

1297.17

24.84

18

ڈائینگ/ٹیننگ/رنگ ایم ٹی آر ایل۔

288.83

356.95

23.58

19

پھل اور سبزیاں

201.66

240.41

19.22

20

مشینری، الیکٹریکل اور غیر الیکٹریکل

3179.83

3783.26

18.98

21

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات

564.53

670.69

18.81

22

لوہا فولاد

1357.17

1580.78

16.48

23

موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر

2571.76

2957.02

14.98

24

کیمیائی مواد اور مصنوعات

1017.95

1147.55

12.73

25

الوہ دھاتیں۔

1457.19

1638.00

12.41

نمبر شمار

اشیاء

(قیمتیں ملین امریکی ڈالر)

فیصد تبدیلی

جون'21

جون'22

جون'22

 

منفی نمو ظاہر کرنے والے اشیاء کے گروپ

26

دالیں

138.12

72.25

-47.69

27

دوائیں اور دواسازی کی مصنوعات

1245.86

711.87

-42.86

28

پیشہ ورانہ آلات، آپٹیکل سامان، وغیرہ

717.00

576.67

-19.57

29

مشین کے آلات

373.29

360.99

-3.30

30

نقل و حمل کا سامان

1410.29

1387.78

-1.60


جدول 7: تجارتی سامان کی تجارت

 

برآمدات اور درآمدات(کروڑ روپے)

عبوری

 

جون

اپریل-جون

برآمدات( از سر نو برآمدات سمیت)

 

 

2021-22

2,38,996.21

7,04,624.72

2022-23

3,13,342.50

9,18,217.77

فیصد نمو 2022-23/2021-22

31.11

30.31

درآمدات

 

 

2021-22

3,09,605.31

9,36,954.02

2022-23

5,17,727.41

14,65,271.90

فیصد نمو 2022-23/2021-22

67.22

56.39

تجارتی توازن

 

 

2021-22

-70,609.10

-2,32,329.30

2022-23

-2,04,384.91

-5,47,054.13

 

جدول 8: خدمات کی تجارت

 

برآمدات اور درآمدات(خدمات): (بلین امریکی ڈالر)

(عبوری)

مئی 2022

اپریل-مئی 2022

برآمدات (وصولیاں)

23.61

46.20

درآمدات (ادائیگیاں)

15.20

29.25

تجارتی توازن

8.41

16.95

 

 

 

برآمدات اور درآمدات(خدمات)(کروڑ روپے)

(عبوری)

مئی  2022

اپریل-مئی  2022

برآمدات (وصولیاں)

1,82,519.94

3,54,613.47

درآمدات (ادائیگیاں)

1,17,486.68

2,24,517.67

تجارتی توازن

65,033.26

1,30,095.80

ماخذ: آر بی آئی کی پریس ریلیز مؤرخہ یکم جولائی 2022

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                                      (U: 7565)


(Release ID: 1841691) Visitor Counter : 271