PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 13 JUL 2022 5:17PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

    ملک بھر میں جاری ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 199.12  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

    بھارت میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 1,32,457ہے۔

    زیر علاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے 0.30 فیصد ہے۔

    سردست صحتیابی کی شرح 98.49 فیصد ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل 15447 افراد کووڈ سے صحتیاب ہوئے اس طرح کووڈ سے صحتیاب ہونے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 4,30,11,874 ہوگئی ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,906نئے معاملات درج کئے گئے۔

    جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح (3.68 فیصد) ہے۔

    جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ واری شرح (4.26 فیصد) ہے۔

    اب تک کل 86.77 کروڑ کووڈ کے ٹسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,59,302کووڈ کے ٹسٹ کئے گئے۔

 

#Unite2FightCorona                                                             #IndiaFightsCorona

 

پریس انفارمیشن بیورو

 

وزارت اطلاعات و نشریات

 

حکومت ہند

 

*****

Image

 

Image

 

 

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی  تعداد 199.12 کروڑ سے  تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.76 کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے
بھارت میں سردست 1,32,457 مریض زیر علاج ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوںمیں 16,906 نئے معاملات درج کئے گئے
سردست شفایابی کی شرح 98.49  فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.26 فیصد ہے

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.12 (1,99,12,79,010)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں 2,61,58,303 سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب 3.76 کروڑ سے زیادہ   (3,76,28,293) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,933

دوسری خوراک

1,00,75,399

احتیاطی خوراک

59,26,210

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,26,459

دوسری خوراک

1,76,44,692

احتیاطی خوراک

1,11,24,805

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,76,28,293

دوسری خوراک

2,54,56,855

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,07,40,916

دوسری خوراک

4,97,41,704

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,87,14,149

دوسری خوراک

50,47,72,492

احتیاطی خوراک

41,69,278

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,35,38,434

دوسری خوراک

19,42,95,787

احتیاطی خوراک

31,22,284

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,73,36,130

دوسری خوراک

12,14,01,658

احتیاطی خوراک

2,67,53,532

احتیاطی خوراک

5,10,96,109

میزان

1,99,12,79,010

 

سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,32,457 ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.30 فیصد ہیں ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EPD9.jpg

 

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح 98.49 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 15,447 مریض  روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,30,11,874ہوگئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SK8J.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 16,906نئےمعاملے درج ہوئے ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004UFTC.jpg

 

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,59,302کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 86.77 کروڑ(86,77,69,574) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.26 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 3.68 فیصدہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005ESJ4.jpg

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1841084

 

 

 

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین معلومات
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئی ہیں
ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی تقریباً 10 کروڑ سے  زیادہ غیر استعمال شدہ خوراکیں دستیاب ہیں، جن کا استعمال کیا جانا ہے

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کے دائرہ کار میں وسعت لانے کے لئے پابند عہد ہے۔ ملک بھر میں کووڈ 19 ٹیکہ کا ری کا آغاز 16 جنوری 2021 کو کیا گیا تھا۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون 2021 کو کیا گیاتھا۔ ویکسین کی مزید دستیابی کے ذریعے ٹیکہ کاری مہم کی رفتارمیں اضافہ کردیا گیا ہے، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے ویکسین کی پیشگی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے اور سپلائی چین کو آسان بنایا گیا ہے۔اس کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ٹیکے کی دستیابی کے بارے میں پہلے سے اطلاع دی جاتی ہے ،تاکہ وہ بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ ٹیکے لگانے کا بندوبست کرسکیں اور ٹیکوں کی دستیابی کو درست کیا جاسکے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر بھارتی حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کوکووڈ ویکسین مفت دستیاب کراکے ، ان کی مدد کررہی ہے۔ کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے ہمہ گیر یعنی سب کو ویکسین کے نئے مرحلے میں، مرکزی حکومت ملک میں ویکسین مینو فیکچررز کے ذریعے تیار کی جارہی ویکسین کی 75 فیصدخریداری اور سپلائی (فری آف کاسٹ) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کرا رہی ہے۔

 

 

ویکسین کی خوراک

(13جولائی 2022 تک)

­­­سپلائی کی گئیں خوراک

1,93,53,58,865

دستیاب خوراک

9,99,18,330

 

 

بھارت سرکار (فری آف کاسٹ چینل) اور ریاستی سرکارکے ذریعےبراہ رست خریداری زمرے کے تحت ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ سے زیادہ (1,93,53,58,865) ٹیکےفراہم کرائے جاچکے ہیں۔

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی تقریباً 10 سے زیادہ (9,99,18,330) غیر استعمال شدہ ٹیکے دستیاب ہیں، جنہیں استعمال میں لایا جانا باقی ہے۔

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1841077

 

ٹویٹ لنک

 

 

*****

 

 

 

ش ح ۔ا م۔

U:7521



(Release ID: 1841314) Visitor Counter : 81