صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد199.12کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.76کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے بھارت میں سردست 132457مریض زیر علاج ہیں گذشتہ 24 گھنٹوںمیں 16906نئے معاملات درج کئے گئے سردست شفایابی کی شرح98.49 فیصد ہے متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح4.26فیصد ہے
Posted On:
13 JUL 2022 9:36AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.12(1,99,12,79,010)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں 2,61,58,303سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک3.76 کروڑ سے زیادہ (3,76,28,293) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,09,933
|
دوسری خوراک
|
1,00,75,399
|
احتیاطی خوراک
|
59,26,210
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,26,459
|
دوسری خوراک
|
1,76,44,692
|
احتیاطی خوراک
|
1,11,24,805
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
3,76,28,293
|
دوسری خوراک
|
2,54,56,855
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
6,07,40,916
|
دوسری خوراک
|
4,97,41,704
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,87,14,149
|
دوسری خوراک
|
50,47,72,492
|
احتیاطی خوراک
|
41,69,278
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,35,38,434
|
2nd Dose
|
19,42,95,787
|
احتیاطی خوراک
|
31,22,284
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,73,36,130
|
دوسری خوراک
|
12,14,01,658
|
احتیاطی خوراک
|
2,67,53,532
|
احتیاطی خوراک
|
5,10,96,109
|
میزان
|
1,99,12,79,010
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد132457 ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.30 فیصد ہیں۔
ملک بھر میں شفایابی کی شرح98.49 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں15447مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد43011874 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 16906نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 459302 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر86.77کروڑ(867769574) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.26فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح3.68فیصد ہے۔
************
ش ح۔ س ب ۔ م ص
(U: 7498)
(Release ID: 1841101)
|