صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد198.76کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.74کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے بھارت میں سردست 1,28,690مریض زیر علاج ہیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں18,257نئے معاملات درج کئے گئے سردست شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہے متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح4.08فیصد ہے
Posted On:
10 JUL 2022 9:26AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد198.76کروڑ(1,98,76,59,299)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں2,60,73,365سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک3.74 کروڑ سے زیادہ (3,74,65,196) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,09,563
|
دوسری خوراک
|
1,00,71,779
|
احتیاطی خورک
|
58,55,326
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,25,557
|
دوسری خوراک
|
1,76,37,332
|
احتیاطی خورک
|
1,08,73,047
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
3,74,65,196
|
دوسری خوراک
|
2,51,14,008
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
6,06,85,288
|
دوسری خوراک
|
4,95,68,848
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
55,85,69,005
|
دوسری خوراک
|
50,38,88,937
|
احتیاطی خوراک
|
39,57,554
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,35,01,878
|
دوسری خوراک
|
19,40,24,281
|
احتیاطی خوراک
|
30,30,491
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,73,09,491
|
دوسری خوراک
|
12,12,20,636
|
احتیاطی خوراک
|
2,60,51,082
|
احتیاطی خوراک
|
4,97,67,500
|
میزان
|
1,98,76,59,299
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد1,28,690ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.30 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں14,553مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد4,29,68,533ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن18,257 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر4,32,777کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر86.66 کروڑ(86,66,10,714) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.08 فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح4.22فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:7424
(Release ID: 1840597)
|