صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 198.65 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.74  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  1,25,028 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18,840 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.51   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.09 فیصد ہے

Posted On: 09 JUL 2022 9:55AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  198.65کروڑ  (1,98,65,36,288) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں 2,60,37,032 سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.74 کروڑ سے زیادہ  (3,74,00,178)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,491

دوسری خوراک

1,00,71,261

احتیاطی خورک

58,38,624

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,25,409

دوسری خوراک

1,76,36,186

احتیاطی خورک

1,08,09,476

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,74,00,178

دوسری خوراک

2,49,77,636

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,06,65,628

دوسری خوراک

4,95,12,723

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,85,34,458

دوسری خوراک

50,36,70,295

احتیاطی خوراک

38,02,669

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,34,94,396

دوسری خوراک

19,39,74,298

احتیاطی خوراک

29,68,665

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,73,04,400

دوسری خوراک

12,11,87,107

احتیاطی خوراک

2,58,53,388

احتیاطی خوراک

4,92,72,822

میزان

1,98,65,36,288

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,25,028ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.29   فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002T3XX.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.51  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 16,104 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,29,53,980 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00377F5.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 18,840 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004NODY.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,54,778   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 86.61 کروڑ (86,61,77,937)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 4.09 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  4.14  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005HR3C.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:7394


(Release ID: 1840284) Visitor Counter : 152