PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 08 JUN 2022 6:03PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 194.43 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد28,857ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.07فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.72 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,345مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,26,36,710ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران5,233 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.67 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.12) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.35کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,13,361ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

Image

 

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 194.43 کروڑ سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.46کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 28,857 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,233 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.72 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.12 فیصد ہے

 

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کیعبوری رپورٹوں کے مطابق 194.43 کروڑ (1,94,43,26,416) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,48,41,726 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.46کروڑ (3,46,80,050) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,403

دوسری خوراک

1,00,45,028

احتیاطی خوراک

53,30,935

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,20,048

دوسری خوراک

1,75,91,938

احتیاطی خوراک

90,01,952

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,46,80,050

دوسری خوراک

1,82,75,795

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,96,92,001

دوسری خوراک

4,64,78,107

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,74,17,391

دوسری خوراک

49,27,06,898

احتیاطی خوراک

12,30,636

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,96,219

دوسری خوراک

19,14,38,576

احتیاطی خوراک

16,36,057

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,27,190

دوسری خوراک

11,94,36,496

احتیاطی خوراک

2,01,13,696

احتیاطی خوراک

3,73,13,276

کل تعداد

1,94,43,26,416

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 28,857 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.07فیصد ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002X9KS.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,345 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,36,710 ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0034CW0.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,233 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Z29Y.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,13,361 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر85.35 کروڑ سے زیادہ (85,35,22,623) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.12 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 1.67 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SBI2.jpg

 

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1831957

 

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 14.48کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

 

 

ویکسین کی خوراکیں

(08،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

14,48,56,780

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 14.48 کروڑ(14,48,56,780) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1831948

 

***********

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.7256



(Release ID: 1839321) Visitor Counter : 71