امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

ربیع خرید سیزن 2022-23 میں  (03-07-2022 تک )187.89 لاکھ میٹرک ٹن  گیہوں کی خرید ہوئی


ربیع خرید سیزن 2022-23 میں  گیہوں کی خریداری سے 17.85 لاکھ کسانوں کو 37859.34 لاکھ کروڑ روپے فی ایم ایس پی قیمت کا فائدہ حاصل ہوا

Posted On: 04 JUL 2022 4:39PM by PIB Delhi

ربیع خرید سیزن 2022-23 میں مرکزی پول کے تحت گیہوں کی خریداری مستقل طور پر جاری ہے۔03.07.2022  تک 187.89 لاکھ میٹرک ٹن گیہوں کی خرید ہوچکی ہے اس سے 17.85 لاکھ کسانوں کو 37859.34 لاکھ کروڑ روپئے کی ایم پی پی قیمت حاصل ہوئی ہے ۔

 

ربیع خرید سیزن 2022-23 میں  (03-07-2022 تک ) گیہوں کی خریداری 4-7-2022 کے مطابق

 

ریاست /مرکز کے زیرانتظام ریاست

خریدے گئے گیہوں کی مقدار (میٹرک ٹن)

مستفید ہونے والے کسانوں کی تعداد

ایم ایس پی قیمت (کروڑ روئے میں)

پنجاب

9646954

798851

19438.61

ہریانہ

4181157

310966

8425.03

اترپردیش

335621

81076

676.28

مدھیہ پردیش

4602796

591093

9274.63

بہار

3522

642

7.10

راجستھان

10165

941

20.48

اتراکھنڈ

2127

548

4.29

چنڈی گڑھ

3221

379

6.49

دہلی

0.50

1

0.00101

گجرات

6

3

0.01

ہماچل پردیش

2931

1033

5.91

جموں و کشمیر

252

62

0.51

میزان

18788753

1785595

37859.34

خریف سیزن (کے ایم ایس) 2021-22 میں مختلف ریاستو/ مرکز کے زیرانتظام ریاستوں میں مرکزی پول کے تحت دھان کی خریداری کاکام مستقل طور پر کسی رکاوٹ کے بغیر جاری ہے ۔ 03-07-2022 تک 863.50 لاکھ میٹرک ٹن دھان کی خریدار ہوچکی ہے ۔ ان میں 755.83 لاکھ میٹرک ٹن خریف فصل اور 107.67لاکھ ٹن ربیع فصل اس سے 125.93 لاکھ کسانوں کو 179246.49 کروڑ روپئے کے ایم ایس پی قیمت کافائدہ ہوا۔

 

 

*************

 

 

ش ح۔ ج ق۔ ف ر

U. No.7237



(Release ID: 1839255) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi , Tamil