PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 01 JUL 2022 5:41PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ یکم  جولائی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک بھر میں ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 197.74 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں
  • ہندوستان میں فعال معاملے فی الحال 1,07,189ہیں
  • فعال معاملے 0.25 فیصد ہے
  • بحالی کی شرح فی الحال 98.55 فیصد ہے
  • پچھلے 24 گھنٹوں میں 14,413 صحت یابیاں ہوئی ہیں، کل صحت یابی 4,28,36,906
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17,070 نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے
  • روزانہ مثبت شرح (3.40 فیصد)
  • ہفتہ وار مثبت شرح (3.59 فیصد)
  • اب تک کل 86.28 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5,02,150ٹیسٹ کیے گئے ہیں

 

#Unite2FightCorona                            #IndiaFightsCorona

 

پریس انفارمیشن بیورو

وزارت اطلاعات و نشریات

حکومت ہند

Image

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا کل اعداد و شمار 197.74 کروڑ سے تجاوز کر گیا۔

12 سے 14 سال کی عمر گروپ کے لوگوں کے لیے 3.67  کروڑ سے زیادہ پہلی خوراک کی ویکسین دی گئی

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 1,07,189 ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17,070 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں

بحالی کی شرح فی الحال 98.55 فیصد ہے

ہفتہ وار مثبت شرح فی الحال 3.59 فیصد ہے

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عارضی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی کووڈ-19 ویکسینیشن کوریج 197.74 کروڑ (1,97,74,71,041) سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ ہدف 2,57,61,312 سیشنوں کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ-19 ویکسینیشن 16 مارچ 2022 کو شروع کی گئی تھی۔ اب تک 3.67کروڑ (3,67,58,383) نوعمروں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ-19 احتیاطی خوراک کا انتظام بھی 10 اپریل 2022 سے شروع ہوا۔

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

ویکسین کی خوراک کی مجموعی کوریج

حفظان صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,04,09,003

دوسری خوراک

1,00,66,532

احتیاطی  خوراک

57,13,943

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,24,110

دوسری خوراک

1,76,27,482

احتیاطی  خوراک

1,03,27,205

12 سے 14 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,67,58,383

دوسری خوراک

2,36,28,847

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6,04,66,116

دوسری خوراک

4,88,71,705

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,82,91,841

دوسری خوراک

50,17,07,192

احتیاطی  خوراک

29,97,462

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,34,53,248

دوسری خوراک

19,35,31,330

احتیاطی  خوراک

25,93,957

60 سال سے زیادہ

پہلی خوراک

12,72,66,892

دوسری خوراک

12,08,86,104

احتیاطی  خوراک

2,44,49,689

احتیاطی خوراک

4,60,82,256

کل

1,97,74,71,041

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 1,07,189 ہیں۔ فعال معاملے اب ملک کے کل مثبت معاملوں کا 0.25 فیصد بنتے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BFJS.jpg

نتیجے کے طور پر، ہندوستان کی صحت یابی کی شرح 98.55 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14,413 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے) اب 4,28,36,906 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002IQPI.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17,070 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003WNON.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 5,02,150 کووڈ – 19  ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ہندوستان نے اب تک 86.28 کروڑ (86,28,77,639) سے زیادہ مجموعی ٹیسٹ کیے ہیں۔

ملک میں پازیٹو ہونے کی ہفتہ وار شرح فی الحال 3.59فیصد اور یومیہ شرح 3.40 بتائی گئی ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1836129

 

ریاستوں/مرکز زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 ویکسین کی دستیابی پر اپ ڈیٹ

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کو193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے پاس 11.36  کروڑ سے زیادہ کا بیلنس اور غیر استعمال شدہ ویکسین کی خوراکیں اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت رفتار کو تیز کرنے اور پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے پر عزم ہے۔ ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 جنوری 2021 کو ہوا تھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے عالمگیر ہونے کا نیا مرحلہ 21 جون 2021 سے شروع ہوا۔ مزید ویکسین کی دستیابی، ریاستوں میں ویکسین کی پیشگی فراہمی اور مرکز کے زیر انتظام خطے میں  دستیابی کے ذریعہ ٹیکہ کاری مہم کو تیز کیا گیا ہے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے ایک حصے کے طور پر، حکومت ہند ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کو کووڈ ویکسین مفت فراہم کرکے ان کی مدد کر رہی ہے۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے عالمگیریت کے نئے مرحلے میں، مرکزی حکومت ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کو ملک میں ویکسین مینوفیکچررز کے ذریعہ تیار کی جانے والی 75 فیصد ویکسین (مفت) خریدے گی اور سپلائی کرے گی۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(یکم جولائی 2022 تک)

سپلائی کی گئی

1,93,53,58,865

دستیاب بیلنس

11,36,58,910

 

 

 

 

 

 

 

ریاستوں / مرکز زیر انتظام علاقوں کو اب تک 193.53 کروڑ (1,93,53,58,865) سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں حکومت ہند (مفت چینل) اور براہ راست ریاستی خریداری کے زمرے کے ذریعے فراہم کی گئی ہیں۔

ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے پاس 11.36 کروڑ (11,36,58,910) سے زیادہ بیلنس اور غیر استعمال شدہ کووڈ ویکسین کی خوراکیں ابھی بھی دستیاب ہیں۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1836123

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-6625



(Release ID: 1839075) Visitor Counter : 78