PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 29 JUN 2022 5:50PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک بھر میں ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 197.46 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں
  • ہندوستان میں فعال معاملے فی الحال 99,602ہیں
  • فعال معاملے 0.23فیصد ہے
  • بحالی کی شرح فی الحال 98.56فیصد ہے
  • پچھلے 24 گھنٹوں میں 11,574صحت یابیاں ہوئی ہیں، کل صحت یابی 4,28,08,666
  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14,506نئے معاملے ریکارڈ کیے گئے
  • روزانہ مثبت شرح (3.35 فیصد)
  • ہفتہ وار مثبت شرح (3.30فیصد)
  • اب تک کل 86.19 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4,33,659ٹیسٹ کیے گئے ہیں

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

*****

Image

 

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 ویکسینیشن کا کل اعداد و شمار 197.46کروڑ سے تجاوز کر گیا۔

12 سے 14 سال کی عمر گروپ کے لوگوں کے لیے 3.65کروڑ سے زیادہ پہلی خوراک کی ویکسین دی گئی

ہندوستان کے فعال معاملے فی الحال 99,602ہیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14,506 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں

بحالی کی شرح فی الحال 98.56 فیصد ہے

ہفتہ وار مثبت شرح فی الحال 3.30فیصد ہے

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 197.46 کروڑ (1,97,46,57,138) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,56,78,429سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.65کروڑ (3,65,66,839) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,865

دوسری خوراک

1,00,63,714

احتیاطی خوراک

56,74,404

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,695

دوسری خوراک

1,76,24,541

احتیاطی خوراک

1,01,84,018

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,65,66,839

دوسری خوراک

2,31,73,832

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,03,93,817

دوسری خوراک

4,86,59,660

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,82,10,651

دوسری خوراک

50,10,51,145

احتیاطی خوراک

28,47,482

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,39,243

دوسری خوراک

19,33,81,568

احتیاطی خوراک

25,18,721

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,50,798

دوسری خوراک

12,07,79,041

احتیاطی خوراک

2,40,05,104

احتیاطی خوراک

4,52,29,729

کل تعداد

1,97,46,57,138

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 99,602 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.23فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001G7YG.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.56 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,574 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,08,666 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00224F0.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,506نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003KF7J.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,33,659 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.19کروڑ سے زیادہ (86,19,23,059) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.30 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 3.35فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004J6S7.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1837786

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا11.67کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

(29،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

11,67,45,075

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 11.67 کروڑ سے زیادہ (11,67,45,075) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1837776


*****

)ش ح ۔ ج ق۔ ع ر)

U-7066

                           



(Release ID: 1838167) Visitor Counter : 98