یو پی ایس سی

انڈین فاریسٹ سروس امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان

Posted On: 28 JUN 2022 4:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  28جون 2022 ۔  27 فروری سے 6 مارچ 2022 تک یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ انڈین فاریسٹ سروس امتحان، 2021 کے تحریری حصے اور جون 2022 میں پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویوز کی بنیاد پر، میرٹ کے لحاظ سے، ان امیدواروں میں سے جن کی انڈین فاریسٹ سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے، کی فہرست درج ذیل ہے۔

مندرجہ ذیل بریک اپ کے مطابق مختلف زمروں میں تقرری کے لیے کل 108 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

30*

14

40

16

08

108#

 

* بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی- 1 اور 03 پی ڈبلیو بی ڈی- 2 امیدوار۔ (01 پی ڈبلیو بی ڈی-2 ویکنسی کو 01 بیک لاگ پی ڈبلیو بی ڈی-3 ویکنسی کے ساتھ تبدیل کیا گیا)۔

#  پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور پی ڈبلیو بی ڈی-3 میں ایک ایک امیدوار کی عدم دستیابی کی وجہ سے، 02 جنرل اسامیاں خالی رکھی گئی ہیں۔

تقرریاں موجودہ ضابطوں اور دستیاب اسامیوں (ویکنسیز) کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔ حکومت کی طرف سے بتائی گئی اسامیوں (ویکنسیز)  کی تعداد درج ذیل ہے:

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

45

11

30

16

08

110$

 

$ بشمول 02 پی ڈبلیو بی ڈی-1، 02 پی ڈبلیو بی ڈی-2  اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی- 3 اسامیاں۔

مندرجہ ذیل رول نمبروں کے ساتھ 09 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:

0102984

0332229

0876037

0877089

1013456

1041106

1212240

6413809

8005805

 

 

یونین پبلک سروس کمیشن میں اس کے کیمپس میں امتحان ہال کی عمارت کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ (فیسی لیٹیشن کاؤنٹر) ہے۔ امیدوار صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے کے درمیان، کام کے دنوں میں اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271، 011-23098543 یا 011-23381125 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in. پر بھی دستیاب ہے۔ امیدواروں کے نمبرات کمیشن کی ویب سائٹ پر جلد دستیاب کرائے جائیں گے۔

 

نتیجہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

Click here for result

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.6992



(Release ID: 1837697) Visitor Counter : 117


Read this release in: English , Marathi , Tamil