PIB Headquarters

کووڈ-19سے متعلق پی آئی بی بلیٹن

Posted On: 15 JUN 2022 5:52PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.5 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 53,637 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.66 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,718 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,67,088 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران8,822 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.35) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.58کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,40,278 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

 

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

*****

Image

Graphic on COVID19 Updates as on 15.06.2022

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.50 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12سے14سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.53 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 53,637 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8,822 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.66 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.35 فیصد ہے

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 195.50 کروڑ (1,95,50,87,271) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,51,27,455 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.53 کروڑ (3,53,38,654) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,923

دوسری خوراک

1,00,52,120

احتیاطی خوراک

54,44,586

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,011

دوسری خوراک

1,76,04,916

احتیاطی خوراک

93,12,291

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,53,38,654

دوسری خوراک

1,99,76,214

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,99,40,200

دوسری خوراک

4,72,35,257

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,77,26,544

دوسری خوراک

49,59,63,394

احتیاطی خوراک

16,62,301

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,57,943

دوسری خوراک

19,22,30,323

احتیاطی خوراک

19,00,681

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,80,902

دوسری خوراک

11,99,81,067

احتیاطی خوراک

2,13,50,944

احتیاطی خوراک

3,96,70,803

کل تعداد

1,95,50,87,271

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 53,637 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.12فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Q4PD.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.66 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,718 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,67,088 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SDTV.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,822 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00305PO.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,40,278 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.58 کروڑ سے زیادہ (85,58,71,030) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.35 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 2.00 فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RKJT.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834091

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13.40کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

(15،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

13,40,04,935

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.40 کروڑ(13,40,04,935) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834084

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح-  ا ک- ق ر)

U-6940



(Release ID: 1837280) Visitor Counter : 89