صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ہند کل ورنداون کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 JUN 2022 2:57PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 26 جون صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند ’کرشنا کٹیر‘ میں رہنے والوں سے ملاقات کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے کل 27 جون 2022 کو ورنداون (اتر پردیش) کا دورہ کریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-6912
(ریلیز آئی ڈی: 1837111)
وزیٹر کاؤنٹر : 146