شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ہندوستان میں پے رول رپورٹنگ -  رسمی روزگار کا نقطہ نظر

Posted On: 24 JUN 2022 1:10PM by PIB Delhi

قومی شماریاتی دفتر (این ایس او)، شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے بعض طول و عرض میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے ساتھ دستیاب انتظامی ریکارڈس کی بنیاد پر ستمبر، 2017 سے اپریل، 2022 کے دورانیے کا احاطہ کرنے والے ملک کے روزگار کے آؤٹ لک پر پریس نوٹ جاری کیا ہے۔

ایک تفصیلی نوٹ منسلک کیا جارہا ہے.

A detailed note is annexed.

 

***********

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.686



(Release ID: 1836715) Visitor Counter : 138