وزارت اطلاعات ونشریات

چورارو ٹکرالہ امبالہ کینٹ-دولت پور چوک مسافر اسپیشل ٹرین کے لیے ٹرین کا اسٹاپیج بنے گا


سہارنپور-اونا ہماچل مسافر ایکسپریس کے لیے رائے میہت پور ٹرین کا اسٹاپیج بنے گا

مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے ٹرین کے روٹس میں اسٹاپز جوڑنے کی درخواست کی

Posted On: 22 JUN 2022 9:34PM by PIB Delhi

ریلوے کی وزارت نے آج حکم دیا ہے کہ امبالہ کینٹ-دولت پور چوک مسافر اسپیشل ٹرین ، اونا ضلع کے چورارو ٹکرالہ اسٹیشن پر رکے گی۔ اسی طرح سہارنپور-اونا ہماچل مسافر ایکسپریس کیلئے رائے میہت پور میں سٹاپج  بنے گا۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کی وزارت ریلوے سے درخواست کے بعد ان دونوں اسٹیشنوں کو متعلقہ ٹرینوں کے اسٹاپیجز کے طور پر جوڑا گیا ہے۔ دونوں اضلاع کے لوگوں کو سفر میں درپیش مسائل کو دور کرنے کے لیے اسٹاپیج میں اضافے کی درخواست کی گئی تھی۔

 

*********************

 

(ش ح ۔  ع ح)

U.No. 6810



(Release ID: 1836417) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi , Punjabi