بھارتی چناؤ کمیشن
الیکشن کمیشن آف انڈیاواجب ریگولیٹری تعمیل کو یقینی بنانے کے لئے رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں(آر یو پی پی)کی ترغیب جاری رکھے گا
111سے زیادہ رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیاں(آر یو پی پی) فہرست سےہٹا دی گئیں اورسمبل آرڈر (1968)کے تحت فوائد واپس لے لیے گئے
Posted On:
21 JUN 2022 12:03PM by PIB Delhi
نئی دہلی،21جون؍2022
ہندوستان کے انتخابی کمیشن نےمورخہ 25مئی 2022ء کو ایک حکم نامہ جاری کیا تھا، تاکہ الیکشن کمشنر جناب انوپ چندر پانڈے کے ساتھ اعلیٰ انتخابی کمشنر جناب راجیو کمار کی قیادت میں ہوئی کمیشن کی میٹنگ کے بعد واجب تعمیل کو یقینی بنانے کےلئے رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں(آر یو پی پی)کو ترغیب دی جاسکے۔مذکورہ حکم نامے میں اعلیٰ انتخابی افسران کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ آر پی ایکٹ 1951کی موجودہ دفعات اے اور29سی کے لئے آر یو پی پی کے ذریعے واجب تعمیل کو لاگو کرنے کے لئے کارروائی شروع کریں۔
25مئی 2022ء کو87 غیرموجودآر یو پی پی کو حذب کرنے کے فیصلے کی پیروی کے طوپر، موجودہ مشق کے دوسرے مرحلے میں کمیشن نے آج (20جون 2022ء)کو رجسٹر سے 111اضافی آر یو پی پی کو حذب کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ 111آر یوپی پی، جن کے رابطے کا پتہ دفعہ29اے (4) کے تحت رجسٹریشن کی ضرورت قانونی طورپر درکار تھی۔ پتہ میں کسی بھی تبدیلی کے لئے دفعہ 29اے(9) کے تحت الیکشن کمیشن آف انڈیا(ای سی آئی)کو مطلع کرنے کی ضرورت تھی، جس کی انہوں نے تعمیل نہیں کی۔سی ای او نے اطلاع دی ہے کہ ان آر یو پی پی یا تو تصدیق پر غیر موجود پائے گئے ہیں یا کمیشن کے مورخہ25 مئی 2022ء کے حکم کی تعمیل میں ان کی طر ف جاری کردہ خطوط محکمہ ڈاک کے ذریعے بغیر ڈیلیوری کے واپس آگئے ہیں۔کمیشن نے مزید فیصلہ لیا کہ کوئی بھی فریق اس سے ناراض ہوں،اس آرڈر کے جاری ہونے کے 30 دنوں کے اندر متعلقہ چیف الیکٹورل آفیسر؍چیف الیکشن کمیشن سے رجوع کرسکتا ہے، اس کے ساتھ موجود ہونے کے تمام شواہد، دیگر قانونی اور ریگولیٹری بشمول سالانہ آڈٹ شدہ کھاتوں، خدمات سے متعلق رپورٹ، اخراجات سے متعلق رپورٹ، عہدیدار وں کی جدید کاری نیز مالیاتی لین دین کے لئےمجازدستخط کنندگان سمیت عہدیداروں کی اپڈیشن(بشمول بینک کھاتے)کے لئے ۔ ایسے آر یو پی پی کی الگ الگ فہرست متعلقہ سی ای او اور سی بھی ڈی ٹی کو موجودہ قانونی فریم ورک کے تحت مطلوبہ کارروائی کے لئے بھیجی جائے گی۔
اس کے علاوہ سنگین مالی بے ضابطگی میں ملوث تین آر یو پی پی کے خلاف ضروری قانونی اور فوجداری کارروائی کےلئے ریوینو کے محکمے کو بھی ایک حوالہ بھیجا گیا ہے۔مالی سال 18-2017، 19-2018 اور20-2019میں عطیے کی رپورٹوں کی عدم عوالگی کے لئے 1897، 2202 اور 2351 آر یو پی پی کی ایک فہرست سنگین مالی بے ضابطگی میں ملوث تھی۔ اس فہرست کی آر پی ایکٹ 1951کے مطابق تمام نتیجے پر مبنی کارروائی کے لئے مشترک کیا گیا ہے اور اس میں آئی ٹی ایکٹ 1961کی موجودہ شقیں پڑھی جائیں۔66آر یو پی پی کی فہرست ، جس کا ذکر قانون کی دفعہ 29 سی کے تحت طے کیا گیا ہے، عطیے کی رپورٹیں داخل کئے بغیر مقابلہ آرائی کاانکم ٹیکس کا دعویٰ کیاگیا ہے۔
یہ مشق 25 مئی 2022ء کو شروع ہوئی تھی، جو جاری رہے گی اور اسے بعد میں بتدریج اپنایا جائے گا۔
*************
ش ح- ح ا–ن ع
U. No.6717
(Release ID: 1835826)
Visitor Counter : 186