صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 196.14 کروڑسے تجاوزکرگئی


12سے14سال کے نو عمر افراد کو 3.57  کروڑ   سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

بھارت میں سردست  72,474 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12,899 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.62   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 2.50 فیصد ہے

Posted On: 19 JUN 2022 10:27AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  196.14کروڑ  (1,96,14,88,807) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک بھر میں  2,53,09,999  سیشنز کا انعقاد  کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 3.57 کروڑ سے زیادہ  (3,57,21,007)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,271

دوسری خوراک

1,00,55,706

احتیاطی خورک

55,21,277

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,21,910

دوسری خوراک

1,76,11,167

احتیاطی خورک

95,95,070

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

3,57,21,007

دوسری خوراک

2,10,22,739

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,00,83,258

دوسری خوراک

4,77,03,955

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,78,82,464

دوسری خوراک

49,76,73,388

احتیاطی خوراک

19,93,611

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,33,83,554

دوسری خوراک

19,26,14,663

احتیاطی خوراک

20,75,682

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,72,03,059

دوسری خوراک

12,02,56,475

احتیاطی خوراک

2,22,61,551

احتیاطی خوراک

4,14,47,191

میزان

1,96,14,88,807

سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 72,474ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.17  فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020SGB.jpg

نتیجتاً ­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.62  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 8,518 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,26,99,363 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003261L.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 12,899   نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004R179.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,46,387   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 85.78 کروڑ (85,78,41,663)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 2.50 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  2.89  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FA2U.jpg

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (19.06.2022)

U NO:6647


(Release ID: 1835209) Visitor Counter : 138