قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پریس اعلامیہ

Posted On: 17 JUN 2022 7:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی،17 جون، 2022/ جست نمبر کے مورخہ 17.06.2022 کے نوٹیفکیشن کے مطابق بھارت کے آئین کی 217 کی شق نمبر 1 کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو جناب جسٹس (1) سنجے کمار پچوری ، (2) سبھاش چندر شرما، (3) سبھاش چندر، (4) محترمہ سروج یادو، (5) محمد اسلم، (6) انل کمار اوجھا، (7) محترمہ سادھنا رانی (ٹھاکر)، (8) سید آفتاب حسین رضوی (9) اجے تیاگی اور (10) اجے کمار سریواستو – 1، الہ آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشینل ججز کو ہائی کورٹ کا جج ، اس تاریخ سے مقرر کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے ، جس تاریخ سے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔

الہ آباد ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج جناب جسٹس سبھاش چند فی الحال ٹرانسفر کی صورت میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں کام کر رہے ہیں۔

انصاف کا محکمہ (تقررات کا ڈویژن) ، قانون و انصاف کی وزارت۔

******

 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U - 6612

 



(Release ID: 1834962) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Hindi