وزارت اطلاعات ونشریات
صدرِ جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے ایم آئی ایف ایف – 2022 کو مبارکباد دی
Posted On:
28 MAY 2022 7:34PM by PIB Delhi
اب جب کہ ممبئی فلم فیسٹیول کا 17 واں ایڈیشن کل سے شروع ہونے کے لئے تیار ہے، صدر جمہوریہ ٔہند جناب رام ناتھ کووند نے ، اس فیسٹیول کے لئے اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔
صدرِ جمہوریہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ’’ پوری دنیا میں حقیقت کی عکاسی اور جدو جہد ، عوام کی امنگوں اور زندگی کو اجاگر کرنے اور سماج کی عکاسی میں دستاویزی ، مختصر فلموں اور اینی میشن فلموں کا خصوصی رول ہے ۔ میں امید کرتا ہوں کہ ایم آئی ایف ایف کا یہ ایڈیشن پوری دنیا میں فلموں کے چاہنے والوں کے ذہنوں اور دلوں کو نئے منظر ناموں ، کہانیوں اور تجربات کے لئے کھولے گا اور اس طرح عوام ، سماج اور ملکوں کے درمیان خلیج کو پُر کرنے کے لئے اہم پل کے طور پر کام کرے گا ۔
صدر جمہوریہ نے ، اس بات کی ستائش کی کہ اپنے آغاز سے ایم آئی ایف ایف نے پوری دنیا کے فلم سازوں کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے ، جس میں وہ اپنی کہانیوں اور نظریات کو بصری میڈیم کی قوت کے ذریعے پیش کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ یہ ایک ایسی حقیقی تقریب کے طور پر ابھرا ہے ، جو شہر کی ثقافتی اور سماجی زندگی کو مالا مال کرتا ہے ۔ ‘‘
PIB MIFF Team | BSN/AA/PK/MIFF-8
We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!
|
Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove
|
If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.
|
For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔
( ش ح ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 5850
(Release ID: 1829164)
Visitor Counter : 101