صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری احاطہ 193.13 کروڑ سے تجاوز کر گیا
12 سے 14 برس کی عمر کے گروپ کے لیے 3.36 کروڑ سے زائد پہلی خوراکیں لگائی گئیں بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 16308 ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2685 نئے معاملات سامنے آئے شفایابی کی شرح فی الحال 98.75 فیصد ہے ہفتہ وار مثبت شرح فی الحال 0.54 فیصد کے بقدر ہے
Posted On:
28 MAY 2022 9:24AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووِڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 193.13 کروڑ (1931341918)سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 24445929سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔
12 سے 14 برس کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.36 کروڑ (33637974) سے زائد نوخیزوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری احاطہ
|
حفظانِ صحت کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,06,837
|
دوسری خوراک
|
1,00,38,523
|
احتیاطی خوراک
|
51,90,970
|
ہراول کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,18,839
|
دوسری خوراک
|
1,75,81,512
|
احتیاطی خوراک
|
86,14,104
|
12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
3,36,37,974
|
دوسری خوراک
|
1,57,55,480
|
15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
5,93,90,523
|
دوسری خوراک
|
4,54,76,127
|
18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
55,70,67,459
|
دوسری خوراک
|
48,93,11,452
|
احتیاطی خوراک
|
7,58,822
|
45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
20,32,34,041
|
دوسری خوراک
|
19,06,90,583
|
احتیاطی خوراک
|
13,25,064
|
60 برس سے زائد کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,70,79,287
|
دوسری خوراک
|
11,89,27,472
|
احتیاطی خوراک
|
1,84,36,849
|
احتیاطی خوراک
|
3,43,25,809
|
مجموعی تعداد
|
1,93,13,41,918
|
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 16308ہے جو کہ ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2158 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 42609335ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2685نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووِڈ-19 کے مجموعی طور پر 447637ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 84.93کروڑ سے زیادہ (849324833) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.54 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.60 فیصد درج کی گئی ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5824
(Release ID: 1828950)
|