صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 اپ ڈیٹ

Posted On: 28 MAY 2022 9:17AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 193.13 کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں

بھارت میں سر دست فعال معاملوں کی تعداد 16308 ہے۔

زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سر دست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد کے بقدر ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران 2158 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 42609335ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2658 نئے معاملات سامنے آئے۔

یومیہ مثبت شرح (0.60 فیصد) 

ہفتہ واری مثبت شرح (0.54 فیصد)

اب تک مجموعی طور پر 84.93 کروڑ ٹیسٹ انجام دیے جا چکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 447637 ٹیسٹ انجام دیے گئے۔

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5825



(Release ID: 1828938) Visitor Counter : 104