PIB Headquarters

پی آئی بی کا کووڈ-19 بلیٹن

Posted On: 26 MAY 2022 5:55PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 192.82 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست ایکٹو معاملوں کی تعداد 15,414 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,167 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,04,881 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,628 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.58 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.51) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 84.84 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,52,580 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

 

 

Graphic on COVID19 Updates as on 26 May 2022

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.82 کروڑ سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.33 کروڑ سے زائد پہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15,414 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,628 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.75 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.51 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 192.82 کروڑ (1,92,82,03,555) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,43,14,249سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.33 کروڑ (3,33,02,653 ) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,720

دوسری خوراک

1,00,36,970

احتیاطی خوراک

51,64,395

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,613

دوسری خوراک

1,75,78,684

احتیاطی خوراک

85,35,082

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,33,02,653

دوسری خوراک

1,51,26,171

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,93,02,696

دوسری خوراک

4,52,06,782

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,69,84,375

دوسری خوراک

48,85,12,628

احتیاطی خوراک

6,88,611

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,19,615

دوسری خوراک

19,05,07,691

احتیاطی خوراک

12,68,958

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,69,599

دوسری خوراک

11,88,01,774

احتیاطی خوراک

1,80,71,538

احتیاطی خوراک

3,37,28,584

کل تعداد

1,92,82,03,555

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 15,414 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002PX7Z.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,167 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,04,881 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BPOV.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,628 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RNZS.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,52,580 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.84 کروڑ سے زیادہ (84,84,11,356) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں پازیٹویٹی کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.51 فیصد ہے۔جبکہ پازیٹویٹی کی یومیہ شرح اس وقت 0.58 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0052QZO.jpg

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1828389

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 16 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

 

 

ویکسین کی خوراکیں

26)؍مئی 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

16,00,27,805

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 16 کروڑ(16,00,27,805) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1828384

 

 

*************

 

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.5800



(Release ID: 1828671) Visitor Counter : 84