صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  192.52  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.34 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 15,814  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,710 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.52  فیصد ہے

Posted On: 27 MAY 2022 9:52AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 192.97  کروڑ (1,92,97,74,973) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,44,01,227سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.34 کروڑ (3,34,68,814 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,778

دوسری خوراک

1,00,37,781

احتیاطی خوراک

51,77,587

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,700

دوسری خوراک

1,75,80,049

احتیاطی خوراک

85,71,879

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,34,68,814

دوسری خوراک

1,54,41,774

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,93,48,714

دوسری خوراک

4,53,40,468

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,70,25,278

دوسری خوراک

48,89,12,678

احتیاطی خوراک

7,21,081

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,26,620

دوسری خوراک

19,05,99,237

احتیاطی خوراک

12,96,817

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,74,367

دوسری خوراک

11,88,66,093

احتیاطی خوراک

1,82,60,258

احتیاطی خوراک

3,40,27,622

کل تعداد

1,92,97,74,973

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   15,814   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VW6A.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,296   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,07,177    ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037ZRF.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,710  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004UHNE.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,65,840  ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.88 کروڑ سے زیادہ (84,88,77,196) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.52 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.58  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005UJ2G.jpg

**********

 

 

ش ح ۔ش ت۔رض

U.No:5795



(Release ID: 1828662) Visitor Counter : 99